
Azmat Khan
@AzmatKhanTDP • 36,704 subscribers
Chairman Tehreek-e-Dastak Pakistan @TDastak CEO @DastakOrg founder& editor at @Urduglobally director @PakMakaan1 https://t.co/MLOLJlYD9J
Shorts
Videos
1:15
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
2:35
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایک اور حوا کی بیٹی موت کے گھاٹ اتار دی گئی...!!! ضلع خیرپور کی تحصیل رانی پور میں 10 سالہ فاطمہ رانی پور کے وائس چیئرمین فیاض شاہ کے داماد اسد شاہ کے گھر میں کام کرتی تھی، کل اسد شاہ نے فاطمہ کے گھر والوں کو کال کرکے بتایا کہ "فاطمہ کچھ دن سے بیمار تھی اور آج فوت ہوگئی ہے، لہذا اس کا لاش لیکر جاو" معاملہ اس وقت مشکوک ہوا،جب بچی کو غسل دلایا گیا تو اس کے جسم پر تشدد کے نشانات واضح نظر آئے،لیکن ورثاء غریب بے سہارا ہونے کے ساتھ سید فیاض شاہ کے مرید تھے تو انہوں نے بغیر پوسٹ مارٹم کروائے بچی کو دفن کردیا. خیرپور پولیس کو واقعے کی اطلاع کی گئی لیکن پولیس نے کوئی ایکشن نہیں لیا،پوسٹ مارٹم تو دور کی بات ہے، کسی سے پوچھ گچھ بھی نہیں کی. آج دوستوں کی مدد سے سید اسد شاہ کے گھر کی CCTV فوٹیج حاصل کی تو اس میں صاف نظر آرہا ہے کہ معصوم فاطمہ بستر پر بے لباس ہے اور تڑپ رہی ہے، جیسے اسے نشہ آور چیز کھلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے،ساتھ میں بیڈ پر لیٹے اسد شاہ کے کپڑے بھی اترے ہوے ہیں جوکہ کمبل میں لپٹا ہوا ہے۔ ہوا کی بیٹی کے ساتھ ظلم پر انسانیت شرمندہ ہے، قدرت بھی یقینا افسردہ ہوگی۔ مگر روکنے والا کوئی نہیں، ایسا انسانیت سوز واقعہ یقیناً ہر باضمیر شخص کو جھنجھوڑنے کیلئے کافی ہے. اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد میری آنکھیں نم ہیں کہ معصوم بچی ویڈیو میں تڑپ تڑپ کر فوت ہوگئی، مگر ظالم محو استراحت رہا. #Khairpur #Sindh #SindhPolice Syed Kamran Naqvi
Azmat Khan215,707 Aufrufe • vor 2 Jahren

یہ وہ کشمیری مسلمان لڑکی ہے جس نے امریکہ کے سپر کمپیوٹر سے زیادہ تیزی سے ریاضی کا حساب حل کرکے دنیا کو حیران کردیا ہے۔ رفتار پر توجہ دیں۔_*🤷🏻♂️🆚 حیرت انگیز۔: ویڈیو میں بچی کی ہاتھوں کی انگلیوں کو ہوا میں اوپر ہی اوپر اعداد کی جمع، تفریق، ضرب و تقسیم کے جس تیزی سے اشاروں سے ہر سوال کا بلکل صحیح جواب دینا کمپیوٹر میں سوال فیڈ کرنے پھر جواب نکالنے سے کہیں ذیادہ جلدی سے حاصل جواب بتانا اپنی مثال آپ ھے!!! آگے ضرور شیئر کریں تاکہ نئی نسل کو اس حیرت انگیز کامیابی سے روشناس کرایا جاسکے، دیکھیں اللہ کی قدرت جو انسان کو کمپیوٹر سے بھی تیز دماغ سے نوازا ھے اسی کو کہتے ہیں محنت اور اس کے پیچے بھی ایک فرض شناس استاد اور عظیم والدین کی دعائیں شامل حال ہوں گیں، سبحان اللہ !!! واٹس ایپ پر ملا اب اصلی ہے نقلی ہے آپ بتائیں
Azmat Khan202,308 Aufrufe • vor 2 Jahren

لندن میں ڈپٹی وزیراعظم پاکستان کے لیے ٹریفک روک دیا گیا پروٹوکول کے مناظر چیک کریں ۔سما نیوز
Azmat Ullah Khan133,309 Aufrufe • vor 1 Jahr
0:44
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Keine weiteren Inhalte verfügbar