Azmat Khan's banner
Azmat Khan's profile picture

Azmat Khan

@AzmatKhanTDP36,704 subscribers

Chairman Tehreek-e-Dastak Pakistan @TDastak CEO @DastakOrg founder& editor at @Urduglobally director @PakMakaan1 https://t.co/MLOLJlYD9J

Shorts

ستارے ایسے نہیں ملتے پورا ننگا ہونا پڑتا ہے ۔ Adil Raja نے تو صرف M کہا تھا اور اس نے پروف کر کہ دکھایا ہے

397,401 görüntüleme

اپنے بچوں کا بہت خیال رکھیں ۔۔۔ بچپن کی دماغی چوٹوں کا اثر بڑھاپے تک رہتا ہے ۔۔۔ 😁😁😁 یقین نہیں تو ویڈیو دیکھیں

85,470 görüntüleme

خانہ جنگی کی طرف بڑھتا پاکستان جہلم پولیس کا کمسن پٹھان طالب علموں پر بے رحمانہ تشدد Punjab Police Official

68,643 görüntüleme

Videos

ایک اور حوا کی بیٹی موت کے گھاٹ اتار دی گئی...!!! ضلع خیرپور کی تحصیل رانی پور میں 10 سالہ فاطمہ رانی پور کے وائس چیئرمین فیاض شاہ کے داماد اسد شاہ کے گھر میں کام کرتی تھی، کل اسد شاہ نے فاطمہ کے گھر والوں کو کال کرکے بتایا کہ "فاطمہ کچھ دن سے بیمار تھی اور آج فوت ہوگئی ہے، لہذا اس کا لاش لیکر جاو" معاملہ اس وقت مشکوک ہوا،جب بچی کو غسل دلایا گیا تو اس کے جسم پر تشدد کے نشانات واضح نظر آئے،لیکن ورثاء غریب بے سہارا ہونے کے ساتھ سید فیاض شاہ کے مرید تھے تو انہوں نے بغیر پوسٹ مارٹم کروائے بچی کو دفن کردیا. خیرپور پولیس کو واقعے کی اطلاع کی گئی لیکن پولیس نے کوئی ایکشن نہیں لیا،پوسٹ مارٹم تو دور کی بات ہے، کسی سے پوچھ گچھ بھی نہیں کی. آج دوستوں کی مدد سے سید اسد شاہ کے گھر کی CCTV فوٹیج حاصل کی تو اس میں صاف نظر آرہا ہے کہ معصوم فاطمہ بستر پر بے لباس ہے اور تڑپ رہی ہے، جیسے اسے نشہ آور چیز کھلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے،ساتھ میں بیڈ پر لیٹے اسد شاہ کے کپڑے بھی اترے ہوے ہیں جوکہ کمبل میں لپٹا ہوا ہے۔ ہوا کی بیٹی کے ساتھ ظلم پر انسانیت شرمندہ ہے، قدرت بھی یقینا افسردہ ہوگی۔ مگر روکنے والا کوئی نہیں، ایسا انسانیت سوز واقعہ یقیناً ہر باضمیر شخص کو جھنجھوڑنے کیلئے کافی ہے. اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد میری آنکھیں نم ہیں کہ معصوم بچی ویڈیو میں تڑپ تڑپ کر فوت ہوگئی، مگر ظالم محو استراحت رہا. #Khairpur #Sindh #SindhPolice Syed Kamran Naqvi
2:35

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

AzmatKhanTDP's profile picture

215,707 görüntüleme • 2 yıl önce

Daha fazla içerik yok.