
Babar Nawaz Khan
@BabarNawazKhan7 • 8,012 subscribers
Member National Assembly of Pakistan “NA18” Haripur
Shorts
Videos

ہری پور/گریڈ اسٹیشن حملہ ہری پور: ہری پور میں صوبائی اور وفاقی حکومت آمنے سامنے آ گئی، ہری ہور: تحریک انصاف کے کارکنان کا قیادت سمیت حطار روڈ پر واقع گریڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا،ایم این اے بابر نواز خان ہری پور: پی ٹی آئی کارکنان گریڈ اسٹیشن سے سامان چوری کر کے لے گئے،بابر نواز خان ہری پور: پی ٹی آئی کارکنان نے قیادت سمیت گریڈ اسٹیشن پر توڑ پھوڑ بھی کی،بابر نواز خان ہری ہور: پی ٹی آئی کا سرکاری املاک پر حملہ کرنا وطیرہ بن چکا ہے، بابر نواز خان ہری پور: پی ٹی آئی پھر کہتی ہے کہ ہم دہشتگردی نہیں کرتے،یہ انہیں سپورٹ کرتے ہیں،بابر نواز خان ہری پور: پی ٹی آئی کارکنان نے قیادت سمیت گریڈ اسٹیشن پر حملہ کر کے کار سرکار میں مداخلت کی،بابر نواز خان ہری پور: پی ٹی آئی نے مذاکرات کو بھی ایسے ہی سبوتاژ کیا ہے۔بابر نواز خان ہری پور: یہ کہتے ہیں کہ ان کو احتجاج کی اجازت کیوں نہیں دیتے،دہشت گردی ان کے خمیر میں شامل ہے۔بابر نواز خان ہری پور: ہری پور کے پر امن ضلع میں آج انہوں نے دہشت گردی کرنے کی کوشش کی ہے۔بابر نواز خان Shehbaz Sharif Government of Pakistan Mohsin Naqvi Attaullah Tarar Pervaiz Sandhila DG ISPR Hassan Ayub Khan Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Ikhtiar Wali Dr. Tariq Fazal Ch.
Babar Nawaz Khan23,270 views • 25 days ago
No more content to load