Saad dogar's banner
Saad dogar's profile picture

Saad dogar

@bach647613,008 subscribers

اللہ کبھی بھی اپنے بندوں کو اکیلا نہیں چھوڑتا اور ہر مشکل کے بعد آسانی ہے ❤️

Shorts

یہاں سے ثابت ہوتا ہے کہ جی عادل راجہ کے ذرائع کتنے سچے ہیں اور باوثوق ہیں صرف جھوٹ کا پلندہ ہے یہ شخص بھائی سب سے پہلے یہ تو بتائیے کہ کونسی اعلی قیادت کل سے ہسپتال عیادت کے لیے آئی یا فیملی کے پاس آئی ہو ؟ نام ضرور بتانا بھاگنا نہیں اب دوسرا یہ تھا وہ شاہانہ بند نما کمرہ جس میں صنم کو وارڈ میں علاج کے بعد شفٹ کیا گیا کبھی اس کی لائٹ بند تو کبھی پنکھا بند اور یہ ہے شاہانہ انداز میں ان کی فیملی کی ان سے پر سکون ملاقات ماں کیسے چیخ رہی ہے کسے چلارہی ہے کیوں کہ اس کی بیٹی کے دائیں ہاتھ سے شاہانہ انداز میں بہت خون بہہ رہا تھا اس واقعہ کے بعد ایم ایس صاحبہ اوپر آئی صنم کے ہاتھ پر مرہم کی اور جب باہر نکلی تو صنم کی والدہ نے درخواست کی کہ اس کو اپ وارڈ میں ہی شفٹ کردے کم از کم ادھر گرمی تو نہیں ہے لیکن انہوں نے صاف انکار کردیا اور کہا یہ اپ کا لیگل مسئلہ ہے ہم اس میں نہیں پڑے گے تم جیسے لوگ چند ویوز اور ڈالروں کے عوض اگلے کی ساری تکالیف اور قربانیوں کو متنازعہ بنانے کی کوشش کرتے ہیں کچھ شرم کرو اور شاباش اس غیرت مند قیادت کا نام بتانا جو کل اس شاہانہ جگہ پر آیا ہو ؟ لازمی

102,646 Aufrufe

یہ ویڈیو منہ بولتا ثبوت ہے کہ اعزاز نے اس عینک والے فرعون کو موبائلز چھیننے کے لیے رکھا ہے اور اب تو خان کی تصویروں سے بھی ڈر لگ گیا ہے جو اس کو چھینتا ہے یہ اس ٹائم فل بدمعاشی کررہے ہیں Ahmad Hassan Bobak

110,858 Aufrufe

عمر ڈار صاحب جناب آپ ان صاحب کے ساتھ کیا کررہے ہیں جس نے صاحبزادہ حامد رضا جیسے وفادار انسان کو گالیاں دیں ، خالد خورشید جیسے وفادار انسان کو گالیاں دیں حلیم عادل شیخ اور پارٹی کی اسیر خواتین پر گند بکا اور عمر ڈار صاحب اپ ان جیسوں کے پاس بیٹھے ہیں اخر کیوں؟

35,099 Aufrufe

Videos

bach64761's profile picture

میں آپ سب کی توجہ پاکستان تحریک انصاف کے ایک ایسے نوجوان کی جانب مبذول کروانا چاہتا ہوں جس کا تعلق واہگہ ٹاون سے ہے یہ عمران خان کا ایسا جاں باز سپاہی ہے جو بار ہا گرفتار ہوا اپنا گھر بار کارو بار سب کچھ تباہ کر لیا گھر سے بے گھر ہو گیا چھوٹے چھوٹے معصوم بچے اور اہل خانہ پریشانیوں کا شکار ہوۓ میں بات کر رہا ہوں طلحہ بٹ کی جو آج گنگا رام ہسپتال میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے ۔طلحہ بٹ پیٹ کی آنتوں کی بیماری کا شکار ہو گیا ہے اور خون کی انتہائی کمی کی وجہ سے بہت سخت تکلیف میں مبتلا ہے ڈاکٹرز نے اس کی آنتیں تبدیل کرنے کا کہا ہے لیکن کل ہر امدادی کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والا طلحہ بٹ جو کہ واہگہ ٹاون کا عہد دار بھی ہے اور ہر منگل اڈیالہ جیل پہنچنے والے جاں نثاروں میں سے ہے آج خود ان حالات کا شکار ہو چکا ہے کہ اسے ہر طرف مایوسی اور تاریکی نظر آ رہی ہے ۔ میری تمام لوگوں سے اپیل ہے کہ اس پر جتنی ہوسکتی ہے آواز اٹھائیں طلحہ بٹ کا تعلق واہگہ ٹاون لاہور سے ہے اور طلحہ خان کا جانثار کارکن ہے طلحہ ہر جگہ موجود رہا ہے متعدد بار گرفتار ہوا ہے اب گنگارام ہسپتال میں حالت خراب ہونے پر ایڈمٹ ہے طلحہ کے لیے آواز اٹھائیں اور بہت ساری دعائیں دیں یہ لوگ ہماری تحریک کا بہت اہم اثاثہ ہیں قسم سے طلحہ کی یہ حالت دیکھ کر انتہائی تکلیف ہورہی ہے 😔 سمجھ سے باہر ہے اخر کیوں سب کے ساتھ یہ مسائل ارہے ہیں قیادت ادھر توجہ دیں اور انٹرنیشنل میڈیا اور انٹرنیشنل لیول پر آواز اٹھائیں

Saad dogar

102,293 Aufrufe • vor 18 Tagen

Keine weiteren Inhalte verfügbar