Ruthless ZQ's banner
Ruthless ZQ's profile picture

Ruthless ZQ

@Badass1ZQ1 • 63,750 subscribers

Under 30s & Dogs Are Not Allowed Here

Shorts

کون کہتا ہے کہ گزرا ہوا وقت واپس نہیں آتا ؟ دو ہزار سال گزرنے کے بعد تاریخ نے خود دوہرایا ہے اور اہرام مصر پر قلوپطرہ کا دوبارہ ظہور ہوا ہے

94,232 views

ذہنی اذیت اور تحقیر سے گزرنے کے بعد ہمیں یہ بات سمجھ آتی ہے کہ یہ سب اس لیے نہیں ہوا کہ ہم برے تھے ہم اپنی ناتجربہ کاری کی وجہ سے بروقت یہ اندازہ لگانے میں ناکام رہے کہ کب اور کس پوائنٹ پر ہمیں بہت اچھا بننا چھوڑ دینا چاھیے تھا Posts By RuthlessZQ

17,278 views

باجی اک جگہ رکے گئیں تو ہی انکا مطالبہ پتہ چلے گا کہ آخر یہ چاہ کیا رہیں ہیں بہن ڈانس بعد میں کرلینا بینر تو پڑھنے دو پہلے

Sensitive content

236,582 views

دیسیوں نے لبرلز کو لات مار کر پیچھے دھکیل کیا پیش خدمت ہے دیسی تھری سم

317,278 views

Happy Birthday To Me جو کام ہونا اگر لکھا گیا ہے اللہ وہ مکمل ہونے تک اپنی بلیسنگ میرے ساتھ رکھے اپنائیت کے روپ میں چھپے دھوکہ سے بچائے انسانوں کی محتاجی سے محفوظ رکھے مجھے میری سالگرہ بہت بہت مبارک ہو Happy Birthday RuthlessZQ

23,116 views

اپنے تخیل میں مگن ارگرد سے بیگانہ عورت اک ایسا نظارہ ہے جو بلاشبہ دنیا کا خوبصورت ترین نظارہ کہا جاسکتا ہے

45,369 views

اسلامی ریاست میں اس پورنوگرافی گانے پہ بین لگنا چاھیے زرا غور کریں خاتون کا چہرہ سرکتے سرکتے منہ کہاں رکتا ہے پھر انگلی کہاں ہٹ کررہی ہے اور کیا کہہ رہی ہے

67,717 views

چلنے سے لگ رہا ہے کچھ تو ہوا ہے

چلنے سے لگ رہا ہے کچھ تو ہوا ہے

226,249 views

اب پتہ چلا بالی وڈ ہیروئنز میں یہ ٹرینڈ کہاں سے آیا بالی وڈ میں اس ٹرینڈ کا آغاز کرنے والی پہلی ہیروئن کرینہ کپور تھی جس نے اپنا حمل اک کیٹ واک میں شو کرایا تھا ورنہ اس سے پہلے یہ ٹرینڈ مغرب کا خاصہ رہا تھا یورپ میں خواتین جب حاملہ ہوتی ہیں تو اسے دکھانے میں فخر محسوس کرتی ہیں

47,329 views

ٹک ٹاک لائیو پر جو کچھ خواتین کرتی ہیں وہ کم از کم اپنی مرضی سے کرتیں لیکن خواتین کی اجازت کے بغیر یوں ویڈیو بنانے کے مناظر پاکستان میں عام ہیں چاہے کسی بھی بڑے شاپنگ مال میں چلے جائیں ٹک ٹاک لائیو سے بڑی بغیرتی یہ ہے

52,845 views

اے محو رقص ناچ ابھی اور ناچ اور اس سر پھری زمین کی ہمت کو جانچ اور

26,153 views

بھائی صاحب اپنا کیڑا چیک کر رہے تھے کہ سائیڈ پہ گاڑی آ گئی

51,512 views

اس کا حال بالکل اپنے ملک جیسا ہے

Sensitive content

اس کا حال بالکل اپنے ملک جیسا ہے

125,338 views

عورت اگر فتنہ ہے تو کوئی شک نہیں کہ بڑا Hot فتنہ ہے لیکن اصل میں یہ قیامت خیز فتنہ اس کے لباس پہننے کے ڈھنگ میں چھپا ہوتا ہے

Sensitive content

عورت اگر فتنہ ہے تو کوئی شک نہیں کہ بڑا Hot فتنہ ہے لیکن اصل میں یہ قیامت خیز فتنہ اس کے لباس پہننے کے ڈھنگ میں چھپا ہوتا ہے

65,774 views

خوشی خوشی دی جانے والی چیزوں میں رشوت آج بھی دوسرے نمبر پر ہے

57,874 views

انڈیا پاک میچ لگتا ہے کیمرہ مین نے بھی نہیں دیکھا وہ بھی میچ سے زیادہ دلچسپ جگہ کیپچر کر رہا تھا

420,852 views

موصوف اپنے دم پر دو گز کا فاصلہ خود طے نہیں کرسکتے لیکن اس کے باوجود عہدے پر قبضہ نہیں چھوڑیں گئے اپنی رعایا کے ٹیکس کے اربوں کھربوں سے یورپ لندن کی سیریں تواتر سے جارہی ہیں

15,226 views

زبردستی دکھائی جانے والی چیزوں میں سعودیہ ٬ پاکستان اور ترکی معاہدہ آج بھی دوسرے نمبر پر ہے

54,173 views

Videos

کچھ لوگ بڑے اعضاء کی آزاد شاعری سے لطف اندوز ہوتے ہیں
0:25

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

قصور الہ آباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ ایف ایس سی کی طالبہ کو اپنے کلاس فیلو سے پیار ہوگیا، دونوں آپس میں ملنے لگے، پھر لڑکے نے چالاکی سے نجی لمحات کی ویڈیوز بنا لیں، بلیک میلنگ کا سلسلہ شروع ہوا! لڑکا متعدد بار لڑکی کو ویڈیوز دکھا دکھا کر بلیک میل کرتا اور رقم کا مطالبہ کرتا! لڑکی نے اپنے سونے کے کانٹے دیئے جسے لڑکے نے بیچ کر اپنے لیے موبائل لیا پھر عیاشیاں کرنے لگا، جب وہ رقم ختم ہوگئی تو مزید رقم کا مطالبہ کیا گیا، یہ معاملہ جب گھر والوں کے علم میں آتا ہے تو وہ اپنی عزت کو بچانے کے لیے لڑکے کے گھر والوں کے پاس جاتے ہیں التجا کی جاتی ہے کہ ہماری بیٹی کا رشتہ لے کر ہماری عزت کو بچا لیں لڑکے کا باپ رشتہ لینے سے انکار کر دیتا ہے لڑکی کے گھر والے جب مایوس واپس لوٹتے ہیں تو لڑکا پھر بھی باز نہیں آتا، بار بار پیسوں کو مطالبہ کرتا ہے، عامر کے مطالبے کے انکار پر اس نے پھر ویڈیوز کو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی دھمکی دی، جس پر ویڈیو کال کے دوران عامر نے لڑکی سے مطالبہ کیا کہ اگر تمہیں اتنا ہی شوق ہے تو پھر مجھے خود کشی کر کے دکھاؤ، لڑکی نے اُٹھ کر خود کو پنکھے سے لٹکا دیا اور عامر یہ مناظر ویڈیو پر دیکھتا رہا! بعد میں بھی عامر لڑکی کو میسج کرتا رہا کہ تم نے اپنا شوق پورا کر لیا؟ جب کہ لڑکی دنیا سے رخصت ہوچکی تھی جب لڑکی کہ بہن کمرے میں آتی ہے تو وہ دیکھتی ہے کہ اک طرف اسکی بہن پنکھے سے لٹکی ہے جبکہ دوسری جانب موبائل آن ہے وہ سارا کچھ ریکارڈ کر کے ثبوت میڈیا کو فراہم کردیتی ہے نوٹ یہ واقعہ 14فروری کو ہوا جبکہ ایف آئی آر 28 فروری کو درج کی گئی جس میں نہ 302 نہ ہی بلیک میلنگ اور نہ ہی زنا با لجبر یا رضا کی دفعات کو شامل کیا گیا
1:10

Badass1ZQ1's profile picture

380,139 views • 7 months ago

سگی بیٹی کی ڈیل کرتی ہوئی اک محترمہ
0:41