Badi Chiria بڑی چڑیا's banner
Badi Chiria بڑی چڑیا's profile picture

Badi Chiria بڑی چڑیا

@Badi_Chiria15,499 subscribers

Shorts

مستونگ: کلی ڈنڈ میں کرکٹ میچ کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو کھلاڑی جان کی بازی ہارگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت آیوش مائیکل اور ساگر کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ واقعے کے خلاف ورثا نے غوث بخش ہسپتال کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے کوئٹہ کراچی شاہراہ بلاک کردی۔

17,184 Aufrufe

Videos

Keine weiteren Inhalte verfügbar