
Badshah Pashteen
@badshahpashten • 20,234 subscribers
Humanitarian And Philonthropist Social Activist @Pashtun_Offi
Shorts
Videos

علی وزیر سمیت دیگر PTMرہنما و کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف آواز اٹھائیں .علی وزیر کے ساتھ پچھلے ڈیڑھ ماہ سے ملاقات نہیں ہوئی اور ابھی بھی ملاقات کیلئے ڈپٹی کمشنر گجرات اجازت نہیں دے رہا ہے، علی وزیر کے ساتھ 6 دنوں سے ملاقات کی اجازت کیلئے گجرات میں انتظار کیا لیکن ملاقات نہ ہوسکا.
Badshah Pashteen18,680 次观看 • 1 年前

جب میرا لیڈر 2019 میں کہے رہا تھا کہ یہ اسلام کا جنگ نہیں ہے بلکہ یہ ہمارا وسائل لوٹنے کا جنگ ہے ۔ علی وزیر نے کرومائیٹ کو ہاتھ میں ہلا کر لوگوں کو دیکھا رہا تھا ۔ ایک لیڈر کا کم یہ ہوتا ہے کہ وہ آپ کو ایک ویژن دیے دیں اس لئے ہم کہتے ہیں کہ علی وزیر ہر پالیسی سے واقف ہے ۔
Badshah Pashteen11,129 次观看 • 1 年前
没有更多内容可加载