
Bahoť
@bahotinfo • 1,160 subscribers
Journalist - Balochistan war monitoring - Analyst
Videos

کوہاٹ پولیس لائن میں 16 گھنٹے طویل جھڑپ کے باوجود حملہ آور تاحال کمپاؤنڈ کے اندر موجود ہیں دوسری جانب حملہ آوروں نے مبینہ طور پر اسلحہ ڈپو پر قبضہ کرنے کے بعد سی ٹی ڈی جیل میں موجود قیدیوں میں بھی اسلحہ تقسیم کر دیا ہے جس کے بعد بعض قیدی بھی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ لڑائی میں شامل ہو گئے ہیں
Bahoť23,017 次观看 • 2 天前

بلوچستان کے حالات اتنے خراب ہیں کہ جس دن ہم بلوچستان سکیورٹی بریفنگ کے لیے گئے اس دن کوئٹہ شہر ہائی الرٹ پہ تھا ہم کوئٹہ کینٹ سے باہر کہیں نہیں جا سکے سب ( فوج سمیت ) نے ایڈمٹ کیا کہ بلوچستان کے حالات بہت خراب ہیں ! علینہ شگری ۔۔۔ آپ کو یاد ہو گا کہ کچھ دن پہلے کہا گیا تھا کہ بلوچستان میں گولی سے نہیں مذاکرات سے امن آئے گا ، دراصل فوج نے بلوچستان میں ہار مان لی ہے ۔۔
Bahoť13,230 次观看 • 1 天前
没有更多内容可加载