
The Real Baloch Facts
@balochfact • 12,741 subscribers
Facts THEY don't want you to know. Evidence based Fearless FactChecking by a group of investigative journalists from across Balochistan, Pakistan
Videos

🚨🚨 بشیر زیب بلوچ خواتین کے ریپ میں ملوث، گرفتار کمانڈر کے ہولناک انکشافات۔ بی ایل اے کے گرفتار کمانڈر درزاد بلوچ نے سنسنی خیز اعتراف کیا ہے کہ وہ بشیر زیب کے حکم پر لڑکیوں کو اغوا کر کے افغانستان پہنچاتا تھا۔ اس نے 50 سے زائد لڑکیوں کو دیہی علاقوں سے اٹھایا، جہاں سے خبر نکلنے کا خطرہ کم تھا، اور انہیں برین واش کر کے میر آباد منتقل کیا جاتا۔ وہاں ان لڑکیوں پر کئی ماہ جنسی زیادتی کی جاتی، پھر گھریلو کام کروائے جاتے اور بالآخر خودکش حملوں کی تربیت دے کر گوریلا جنگ میں استعمال کیا جاتا۔ درزاد نے یہ بھی مانا کے یہ "دلالی" تھی اور بشیر زیب پر لعنت بھیج کر قوم سے معافی مانگی کی درخواست کی۔
The Real Baloch Facts92,058 просмотров • 7 месяцев назад

بریکنگ نیوز: بشیر زیب نے پاکستانی ریاست کو الٹی میٹیم جاری کردیا۔ اگر اگلے 24 گھنٹے میں ایمان مزار، دروشم بلوچ اور 5 گرفتار کئے گئے فتنہ الہندوستان کے کمانڈر رہا نا کئے تو میں نئے لائحہ کا اعلان کردونگا۔ بشیر زیب کی جانب سے 5 سینئیر کمانڈرز اور دروشم بلوچ کی گرفتاری کی تصدیق سے فتنہ الہندوستان کی بہت بڑی شکست اب منظر عام پر آ رہی ہے
The Real Baloch Facts86,110 просмотров • 6 месяцев назад

پاکستان نے بھارت کو سبق سکھانے کے بعد آج افغانستان کو سبق سکھا دیا
The Real Baloch Facts54,663 просмотров • 6 месяцев назад

🚨بریکنگ نیوز گوادر کے مقامی لوگوں نے بھارتی سرپرستی میں پلنے والے بی اے کے دہشت گرد نور بخش کلمتی کا گھر تباہ کر کے یہ ثابت کر دیا ہے کہ عوام ریاست کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ غیر ملکی ایجنڈے پر کام کرنے والوں کا عبرت ناک انجام شروع ہو چکا ہے۔
The Real Baloch Facts31,288 просмотров • 6 месяцев назад

🚨کلعدم بی ایل اے کھیلوں میں مشغول نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنانے لگی ۔ نوشکی کے علاقے بادینی ٹاون میں کلعدم بے ایل اے کی ایک اور بے غیرتی منظر عام پر آگئی جہاں بے ایل اے کے دہشت گرد بلوچ نوجوانوں کو کرکٹ کھیلنے پر تشدد کا نشانہ بنارہے ہیں، اس بات سے ثابت ہوتا ہے کے بشیر زیب کے ذلیل کتوں کو محض یہی کام رہ گیا ہے کہ بلوچ عوام سے امن اور کھیل چھین کر انکے ہاتھ میں بندوق تھما دی جائے لیکن یہ جتنی مرضی کوشش کرلیں بلوچ عوام کو زبردستی اپنے گھٹیا کاموں کو حصہ نہیں بنا سکتے۔
The Real Baloch Facts15,454 просмотров • 6 месяцев назад

بابر یوسف زئی کا نیا دھماکہ 🚨🚨: "میجر ارجن شکلا پریشان ہے کہ پاکستانی عوام کیسے کو پتہ چلا کہ میں نے بلوچوں کے نام پر اکائونٹس چلا کر نفرت پھیلا رہا ہوں، بلوچستان فیکٹس Balochistan Facts ہو یا اس جیسے جتنے بھی اکائونٹس ہوں ان کو دہلی اور ممبئی سے آپریٹ کیا جا رہا ہے"
The Real Baloch Facts16,783 просмотров • 1 год назад
Больше нет контента для загрузки