
Arslan Baloch
@balochi5252 • 527,680 subscribers
#BehindYouSkipper, ||No Matter What|| Retweets are not endorsements #Jatoi
Shorts
Videos

سہیل آفریدی عمران خان کی شاید اس ہدیت پر عمل کر رہا ہے کہ پلان نا بتاؤ کسی کو آگے کرنا کیا ہے۔
Arslan Baloch134,524 görüntüleme • 8 gün önce

یہ ظالم لوگ گورنر راج یہ بے غیرت لوگ گورنر راج۔ طلبا اس وقت بھرپور ردعمل دینے کے لیے تیار ہیں۔
Arslan Baloch60,001 görüntüleme • 7 gün önce

1947 یہ غداری کے سرٹیفیکیٹ بانٹ رہے تھے،اب جب ایکسپوز ہوئے تو اب دہشتگردی کے سرٹیفیکٹ بانٹ رہے ہیں۔ سہیل آفریدی
Arslan Baloch46,130 görüntüleme • 8 gün önce

سہیل نے کہا تھا میں پختونوں کے سر کا سودا نہیں کروں،حکومت قربان کر دی اس نے۔
Arslan Baloch30,443 görüntüleme • 7 gün önce

اب سوچو اسلام آباد سے پہلے جب صوابی پہنچیں گے تب کیا مناظر ہوں گے۔
Arslan Baloch52,709 görüntüleme • 13 gün önce

کل کہا گیا یہ ایمچور لڑکا ہی،آج وہی لڑکا پوری تاریخ سب کو پڑھا رہا ہے۔
Arslan Baloch40,589 görüntüleme • 12 gün önce

26 نمبر چونگی سے میں گرفتار ہو اتنا،چار مہینے جیل رہا،آج پھر عمران خن کے لیے احتجاج میں شامل ہو رہا ہوں۔
Arslan Baloch40,210 görüntüleme • 13 gün önce
0:38
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پولیس اور رینجرز کی جانب سے کی گئی بربادی۔ سانحہ اسلام آباد
Arslan Baloch1,499,316 görüntüleme • 1 yıl önce

اگر اپنے صوبوں کے لوگوں کی بات کرنا ناسمجھی ہے تو میں آپکی سمجھداری پر لعنت بھیجتا ہوں۔ سہیل آفریدی
Arslan Baloch33,409 görüntüleme • 12 gün önce

آرٹیکل 234 کے تحت گورنر راج محض سیاسی اختلاف یا سیکیورٹی پالیسی پر اختلاف کی بنیاد پر نافذ نہیں کیا جا سکتا۔ آئینی معیار یہ ہے کہ صوبائی حکومت کو آئین کے مطابق چلانا ممکن نہ رہے؛ یہ نہیں کہ صوبائی حکومت آپ سے اختلاف کرتی ہو یا آپ کی بات نہ مانتی ہو۔ پیر صابر شاہ کیس میں سپریم کورٹ نے آئینی تعطل (Constitutional Deadlock) کی مثال دی تھی۔ لہٰذا، محض اختلافِ رائے نہیں بلکہ صوبائی حکومت کے آئین کے مطابق چلنے میں حقیقی اور بنیادی رکاوٹ کا ہونا ضروری ہے
Arslan Baloch18,250 görüntüleme • 6 gün önce