Balochistan Insight's banner
Balochistan Insight's profile picture

Balochistan Insight

@BalochInsight16,406 subscribers

Balochistan Insight Platform focused on news, updates, and insights , covering topics like politics, culture, and human rights.

Shorts

Baloch tribes vow to fight side by side with Pakistan Army against India – demand permission to cross LoC The Baloch tribes have pledged to stand with the Pakistan Army in the fight against India. They have urged the military to allow them to cross the Line of Control (LoC) and take the battle into Indian territory. #Baloch_Vs_India #BalochWithPakistan #Kashmir #Pahalgam #TerroristAttack #PahalgamAttack #IndianFalseFlagExposed

223,609 просмотров

🚨🚨سیکیورٹی فورسز نے بی ایل اے کا ایک دہشتگرد زندہ گرفتار کرلیا،کلیئرنس آپریشن جاری

🚨🚨سیکیورٹی فورسز نے بی ایل اے کا ایک دہشتگرد زندہ گرفتار کرلیا،کلیئرنس آپریشن جاری

54,081 просмотров

🚨یہ مناظر افغانستان میں تازہ کارروائی کے دوران بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے مشترکہ خفیہ ٹھکانے کی تباہی کے ہیں۔اس ٹھکانے کو خفیہ تربیتی مرکز کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا تھا،فضائی کارروائی کے دوران تباہ کردیا گیا ہے

37,454 просмотров

🚨ایف سی بلوچستان کی ڈرون ٹیم کی فوٹیج جاری کردی گئی کل رات ایف سی بلوچستان کی ڈرون ٹیم نے افغان طالبان کی متعدد چوکیاں تباہ کیں،جس کے بعد افغان طالبان نے متعدد بار سیز فائر کی درخواست کی

🚨ایف سی بلوچستان کی ڈرون ٹیم کی فوٹیج جاری کردی گئی کل رات ایف سی بلوچستان کی ڈرون ٹیم نے افغان طالبان کی متعدد چوکیاں تباہ کیں،جس کے بعد افغان طالبان نے متعدد بار سیز فائر کی درخواست کی

25,067 просмотров

🚨ژوب سمبازہ سیکٹر میں افغان طالبان نے ٹی ٹی پی کی تشکیلوں کو پاکستان داخل کرانے کی کوشش کی جسے ناکام بنادیا گیا۔ خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی گئی،ڈرون کے ذریعے ٹارگٹ لاک کیا گیا،نشاندہی کے بعد 10 دہشتگردوں کو موقع پر ہلاک کردیا گیا،8 زخمی ہوگئے،فرار ہونے والے دہشتگردوں کا تعاقب جاری ہے

10,814 просмотров

Hum Baloch Pakistani Hain . Pakistan K Liye Jaan Dey Saktey Hain . Modi Ko shak hai to Aazma Kar Dekh Ley Ek Baloch ka Indian Prime Minister Modi Ko challenge

Hum Baloch Pakistani Hain . Pakistan K Liye Jaan Dey Saktey Hain . Modi Ko shak hai to Aazma Kar Dekh Ley Ek Baloch ka Indian Prime Minister Modi Ko challenge

17,397 просмотров

Videos

BalochInsight's profile picture

ایران کے بعد بلوچستان کی باری آگئی! اسرائیل اپنی تمام طاقت اب بلوچستان پر لگارہا ہے،بھارت اور افغان طالبان کے ذریعے بی ایل اے پر صَرف کررہا ہے۔ پاکستان میں چند دانشور حقائق جانے بغیر سوال تو اٹھارہے ہیں کہ اچانک بی ایل اے بلوچستان میں اتنی طاقتور کیسے ہوگئی،ان کے لئے جواب بھارتی کرنل کے اعتراف میں موجود ہے۔ یہ بھارتی کرنل راء کا ایک اثاثہ ہے،دنیا گھومتا ہے،راء کے لئے کام کرتا ہے،بیانیے کے محاذ پر راء کا ماؤتھ پیس ہے۔ وہ اعتراف کررہا ہے کہ موساد اور بھارت ملکر بی ایل اے،ٹی ٹی پی اور افغانستان کی مدد کررہے ہیں اسی بھارتی کرنل نے چند ماہ قبل ہی بتادیا تھا کہ ایران کے فوری بعد اگلی باری بلوچستان کی ہے،اسرائیل وہاں تخریب کاری کرے گا کندھا بی ایل اے کا استعمال کیا جائے گا۔ یعنی بی ایل اے بلوچ حقوق کی نہیں بلکہ ''اسرائیل کی لڑائی لڑرہی'' ہے۔ بھارتی کرنل نے ایک اور خوفناک انکشاف کیا ہے کہ بی ایل اے اسرائیل کو یقین دہانی کراچکا ہے کہ جیسے ہی وہ بلوچستان کو توڑ کر الگ ملک بنائیں گے،وہ فوری اسرائیل کو بطور ریاست تسلیم کرلیں گے۔ یہ بھی اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل بی ایل اے کے ذریعے پورے پاکستان اور ایران پر نظر رکھ سکتا ہے ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کو زمین افغانستان دے رہا ہے،پیسہ بھارت دے رہا ہے،ٹیکنالوجی اسرائیل دے رہا ہے اور ٹارگٹ ایران اور پاکستان ہے۔ اب بہت سے دانشوروں کو حقائق معلوم ہوگئے ہوں گے کہ بی ایل اے اتنی طاقتور کیسے ہوگئی ہے؟مٹھی بھر نام نہاد پہاڑ کی اوڑھ میں چھپے اچانک حملہ آور کیسے ہوگئے؟

Balochistan Insight

39,998 просмотров • 1 месяц назад

BalochInsight's profile picture

پاکستان نے افغانستان کا متبادل تلاش کرلیا؟ افغان طالبان کے نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر نے افغان تاجروں کو ہدایت جاری کی کہ تمام تاجر ممکن حد تک پاکستان کے ساتھ تجارت کم کریں اور سامان کی ترسیل کے لئے دیگر متبادل راستے استعمال کریں۔ جو درآمدات اس وقت پاکستان سے آتی ہیں، انہیں متبادل منڈیوں اور ممالک کی طرف منتقل کیا جائے۔ ملا غنی برادر نے پاکستان سے تجارت اور روٹس کے تعطل کی ہدایت دیتے ہوئے کہا،ادویات کی درآمد مکمل طور پر دیگر ممالک سے کی جائے۔ سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان کو کوئی فرق پڑے گا ؟ کیا پاکستان کی سینٹرل ایشیا کیساتھ تجارت تعطل کا شکار ہوگی؟ جواب یہ ہے کہ پاکستان نے 2023 میں افغان راستوں پر انحصار ختم کرتے ہوئے وسطی ایشیا تک رسائی کا متبادل اور کامیاب تجارتی راستہ قائم کرلیا تھا ۔ نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن، این ایل سی، نے خطے میں رابطوں کے فروغ کے حوالے سے ایک تاریخی سنگ میل عبور کیا، اور پاکستان سے کرغزستان تک پہلا تجارتی کارگو چین کے راستے، اقوام متحدہ کے عالمی ٹرانزٹ سسٹم TIR کے تحت کامیابی سے پہنچایا۔ این ایل سی کی یہ پیش قدمی صرف کرغزستان تک محدود نہیں رہی، بلکہ اس نے قازقستان سمیت دیگر وسطی ایشیائی ریاستوں، اور آگے چل کر روس اور مشرقی یورپ تک زمینی تجارت کے نئے دروازے بھی کھول دیے۔ پاکستان نے علاقائی تجارت کے لیے متبادل، مضبوط، اور دیرپا زمینی روٹس قائم کرلیے ہیں

Balochistan Insight

42,271 просмотров • 9 месяцев назад

BalochInsight's profile picture

🚨''فورسز کی مخبری نہ کرنے پر بی ایل اے نے مقامی بلوچ خاندان کو شہید کردیا' بلوچ عوام میں بی ایل اے کا ڈر ختم ہورہا ہے،ڈر کے کھیل میں بی ایل اے جس کو چاہتی تھی اپنے لئے استعمال کرتی تھی۔ بلیدہ میں ایک بلوچ خاندان نے بی ایل اے کے انٹیلی جنس یونٹ کے لئے کام کرنے سے انکار کیا،سیکیورٹی فورسز کی نقل و حرکت سمیت دیگر خفیہ معلومات اکھٹی کرنے سے انکار کیا۔ اُس خاندان پر شدید دباؤ ڈالا جاتا رہا،وہ مسلسل انکار کرتے رہے،حالیہ ناکام حملوں کے بعد تو ویسے بھی بلوچ عوام بی ایل اے کے لئے شدید نفرت کا اظہار کرتے ہیں۔ ڈر قائم کرنے کےلئے بی ایل اے نے مقامی بلوچ خاندان پر حملہ کیا،مارٹر گولوں سے ان کا گھر جلادیا،گھر کی 3 خواتین اور 3 مردوں کو شہید کردیا،3 بچے زخمی کردیے۔ اس دوران ایک حملہ آور مقامی افراد کے ہتھے چڑھ گیا،جسے لوگوں نے جلاکر راکھ کردیا اور بی ایل اے کو پیغام دیا کہ ان کے ظلم و ستم کے سامنے جھکیں گے نہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ بی ایل اے پہلے مقامی بلوچ افراد کو ڈرا دھمکا کر یا لالچ دیکر مخبری کرالیتی تھی،اب اب نہ صرف بلوچ عوام ان کو انکار کرتے ہیں بلکہ سیکیورٹی فورسز کو بھی آگاہ کرتے ہیں۔

Balochistan Insight

25,340 просмотров • 6 месяцев назад