
Balochistan ki Awaaz
@BaLochistAn780 • 8,958 subscribers
سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰
Shorts
Videos

دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے وحشیانہ حملے کی حقیقت کا پردہ فاش معصوم معراج وہاب کی والدہ نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا 11جنوری 2025 کو بی ایل اے تنظیم نے تمپ میں دو بے گناہ معصوم شہریوں کو اپنی وحشت کا نشانہ بنایا جمیل اور اس کے بھتیجے معراج وہاب کو مبینہ "ریاستی ڈیتھ اسکواڈ" سے وابستگی کے جھوٹے الزام میں بے رحمی سے نشانہ بنایا گیا معراج کی والدہ نے تربت پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس کے دوران بی ایل اے کے اس وحشیانہ اقدام کی شدید مذمت کی انہوں نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ماہ رنگ بلوچ پر کڑی تنقید کی اور اُس کے دوہرے معیار کو بے نقاب کیا ماہ رنگ ریاستی ظلم پر تو آواز اٹھاتی ہیں، لیکن بی ایل اے کے وحشیانہ مظالم پر مکمل خاموشی اختیار کرتیں ہیں، معراج کی والدہ معراج کی والدہ نے بی ایل اے کے "ریاستی ڈیتھ اسکواڈ" جیسے بے بنیاد الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا: "معراج ایک معصوم بلوچ تھا جو ایک کالعدم تنظیم کی دہشت گردی کا شکار ہوا" پندرہ سال کی عمر میں اس نے کیا گناہ کیا تھا جو بی ایل اے نے اس کو اتنی بے دردی سے قتل کیا؟ والدہ، معراج وہاب جمیل پر حملے کی ذمہ داری بی ایل اے نے قبول کی لیکن میرے بچے کی ذمہ داری قبول کیوں نہیں کی؟، والدہ، معراج وہاب میرے بچے کا کیا قصور تھا؟ میرے بچے کا یہی قصور تھا کہ وہ سروس اسٹیشن میں گاڑی دھو کر مجھے کچھ پیسے دیتا تھا؟، والدہ، معراج وہاب میرے بچے کو بی ایل اے کے لوگوں نے قتل کیا اور قتل کرنے کے بعد ذمہ داری بھی نہیں لے رہے، والدہ معراج وہاب بی ایل اے والے میرے بیٹے کے ہاتھ کی گھڑی اور اس کے پاؤں کے جوتے تک اتار کے لے گئے، والدہ معراج وہاب میری ماہ رنگ بلوچ سے درخواست ہے، جو انصاف کی علمبردار بنتی ہیں، کہ مجھے بھی انصاف فراہم کیا جائے، والدہ، معراج وہاب "بی ایل اے والے مجھے بتائیں کہ میرے بیٹے نے کیا غلطی کی تھی؟ اگر وہ ایک غلطی بھی ثابت کر دیں، تو میں اپنے بیٹے کے قتل کو معاف کر دوں گی" والدہ معراج وہاب میرا بیٹا انسان تھا، کوئی جانور نہیں جسے بے دردی سے مارا گیا، والدہ معراج وہاب بی ایل اے نے اسے جانوروں کی طرح قتل کیا اور پھر اس کا ذمہ بھی نہیں لیا، والدہ معراج وہاب بی ایل اے کے دہشت گردوں نے جمیل ملک کے قتل کا اعتراف کیا، تو پھر وہ میرے بیٹے کی ہلاکت پر کیوں خاموش ہیں؟، والدہ معراج وہاب #AbhishekMalhan #Abhiya #perletti #LingOrm #sstvi #deprem #Bitcoin #MINGI #แสตมป์อภิวัชร์ #جمهور_الاهلي_يطالب_بالتدخل #SaifAliKhan #TheTraitors
Balochistan ki Awaaz68,920 次观看 • 1 年前
没有更多内容可加载