Voice for Missing Baloch & Justice
PTI Supporter | Freedom of Expression ✨
Shorts
ان سے نفرت کا اندازہ لگاؤ کہ لوگ ان کو بسوں میں بھی نہیں چھوڑ رہے. قوم مان چکی ہے. ہمارے اصل دشمن یہی لوگ ہیں..!!!
76,563 次观看
587 دن یعنی 1 سال، 7 ماہ اور 8 دن جیل میں گزر چکے ہیں۔ 8 گھنٹے ہو گئے ہیں. ہماری بہنوں کی قید کا ایک ایک منٹ ہم گن رہے ہیں...!!! ہم ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جانے دیں گے..!!!
18,481 次观看
یہ ہیں کشمیریوں کے حلات یہ ہے کشمیریوں پر ظ۔لم اور بربر۔یت..!!! کل جب کشمیری بغاوت کریں گے اپنے حقوق کی خاطر لڑیں گے تو یہ بھی بلوچوں کی طرح د۔۔ہشت گر۔۔د کہلائیں گے..!!
11,023 次观看
بلوچستان میں تو انگریز کامیاب نہیں ہوا تھا. تم تو پھر بھی آن کے کتنے نہلانے والے غلام ہو.. !!! بلوچستان کل بھی ہمارا تھا آج بھی ہمارا ہے. الحمداللہ ✌️
11,080 次观看
ان کی غیرت، وفا ہر دل میں جگہ بناتی ہے۔ سر کٹ جائے مگر اصولوں سے سمجھوتہ نہیں کرتے، یہ پختون ہیں، جو ظلم کے آگے سر نہیں جھکاتے! ✊❤️
17,559 次观看
سوال ہو گا جواب ہو گا. وہ وقت دور نہیں وہ وقت آئے گا اور کمال ہو گا. سوال ہو گا جواب ہو گا... لگا لو زور جتنا لگا سکتے ہو. جو ہو گا بے مثال ہو گا۔ انشاء اللہ
21,977 次观看
یہاں پر اگر کوئی سویلین ہوتا تو اب تک اس پر د۔ہشت گر۔دی کا فتویٰ ٹھوک دیا. ہو سکتا ہے کہ اس کو سر عام گو۔لی مار دی جاتی. لیکن اس کے گلے وردی تھی. اس وجہ سے یہ د۔ہشت گر۔دی ہلالی دہشت گردی تھی جس کا کوئی کیس بھی نہیں ہو سکتا۔
28,794 次观看
جس کو میری شناخت سے بہت بڑا خطرہ ہے اور میرا ایمان ہے کہ میں اس شناخت کو ضرور سنبھال کر رکھوں گی ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ۔