Aroosa Baloch /Zamur Azad's banner
Aroosa Baloch /Zamur Azad's profile picture

Aroosa Baloch /Zamur Azad

@BaluchGmovt2,214 subscribers

coordinator of @IVBMP| ex vice chairperson of BGM|human rights activist|student of politics & IR @uniwestlondon

Shorts

This is Allah Wallah Chowk Zehri Bazar now under the control of the Pakistan Army. A strict curfew has emptied the streets. Civilians are under immense pressure and fear of bombings and losing loved ones #ZehriUnderSiege

50,685 просмотров

زہری گیٹ کی موجودہ منظر نگاری یہ بتلاتی ہے کہ قوتیں مادی طور پر قابض ہو سکتی ہیں لقمۂ قوت بن کر گھر و مال مسلط کر سکتی ہیں، جان و مال کو خطرے میں ڈال سکتی ہیں اور ہماری نجی حدود کی حرمت پامال کر سکتی ہیں۔ مگر وہ ایک کمزور مفروضے میں یقین رکھتے ہیں یہ سمجھ کر کہ اگر چادر اتار دی گئی، اگر قبور بے آبرو کی گئیں تو یادیں ختم ہو جائیں گی۔ تاریخ اس مفروضے کو رد کرتی ہے۔ نظریہ جب دبایا جاتا ہے تو وہ زیرِ زمین سرایت کرتا ہے، لیکن موت کا شکار نہیں ہوتا وہ نئی نسلوں کے دلوں میں بیج کی مانند پروان چڑھتا ہے۔ اگر تمہیں تسلی اسی میں ملی کہ زمینی نشان مٹائیں، تو بہر حال جان لو کہ ہر پامال یاد ایک نئی شعلہ بن کر ابھرتی ہے۔ تم برطانیہ سے زیادہ طاقتور نہیں زمانۂ استعمار کی مثال سامنے ہے جس نے جس زمین پر حکومت کی وہی زمین ایک دن ان کے لیے تنگ ہو گئی۔ تم بھی تاریخ کے اسی آئینے میں اپنی شکست دیکھو گے جسم پر قبضہ ممکن ہے مگر ایک قوم کے شعور، اس کے نظریے اور اخلاقی عزم پر قبضے کا امکان نہیں۔

14,346 просмотров

Videos

Больше нет контента для загрузки