Balochistan Facts's banner
Balochistan Facts's profile picture

Balochistan Facts

@BaluchistanFact3,727 subscribers

Uncovering the truth | Exposing disinformation and propaganda | verified Facts | 📍Balochistan

Shorts

فیکٹ | ✅ گوادر کے کریم لاشاری، جس کو پسند کی شادی کرنے پر سچے پیار کی دشمن BLA نے دھمکی دی تھی اب پیشِ خدمت ہے خضدار کا سیف اللہ ، جس کے علاقے والوں کو BLA اپنی تنظیم میں شامل کرکے لے جارہی ہے اس نے پوک آرمی سے پہاڑ پر چڑھ کر گزارش کی ہے کہ بی ایل اے کو روکو " خبردار اگر کسی نے یہ کہا کہ یہ لہجہ خضدار کے علاقے " گنجا " کا نہیں یا خضدار میں کہیں گنجا نہیں ہے یا خبردار کسی نے یہ کہا کہ یہ بات پہاڑ دیکھائے بغیر بھی کی جاسکتی تھی اللہ کی فوج کی اتنی محنت پر شک کرنا گناہ ہے ! استغفراللہ #Balochistan #BalochistanFacts

54,319 просмотров

کردگاپ حملہ | فیکٹ چیک ✅ 7 اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد پاکستان کی طرف سے جوابی فنی ویڈیو جاری اس ویڈیو کے اندر رنگین سوٹ پہنے ، منہ چھپائے ، خون کی بجائے مٹی سے لت پت کسی چھاونی کے گراسی پلاٹ میں لیٹے " بلوچ سرمچاروں " کو دیکھایا گیا ہے یہ تاریخ کے پہلے بلوچ گوریلے ہیں جنھوں نے سفید رنگ ، نیلے اور گرین رنگ کے سوٹ پہنے ہوئے اور ساتھ ہی کوئٹہ کینٹ جیسے گرین گراسی پلاٹ میں الٹے لیٹے ہوئے ہیں پاکستانی انٹیلی جنس کا میڈیا ونگ اہل پنجاب کے مجموعی عقل و شعور کو جانتا ہے اس لئے پنجابی دوستوں کو تسلی دینے کیلئے ایسی ویڈیو فوری بنانی پڑتی ہیں مزے کی بات ہے لباس اور سیفٹی واسکٹ غور سے دیکھیں تو آپ کو آپریشن ہیروف 2.0 میں پنجابی لہجے میں رونے والے "بلوچ سرمچار" یاد آجائیں گے 🤦🏼‍♀️ #Balochistan #BalochistanFacts

Sensitive content

48,863 просмотров

Same Boy but Another video from the #ISPR Do you remember that earlier ISPR propaganda clip featuring a boy speaking in a Sulemani dialect? Now the same individual is being presented as a “freedom fighter,” this time hurling insults at BLA leader Bashir Zeb. It’s almost laughable ISPR seems to be reaching new lows in its attempts to shape narratives about #Balochistan. #StopStatePropaganda #StopDisinformation #StopMakingPunjabiesFool

34,607 просмотров

ISPR Staged Videos | 🧵 پیشِ خدمت ہے آئس پیار کے اسی مخصوص کردار کا "ڈیرہ غازی خان کے بلوچی لہجے” میں ایک اور ڈرامہ اس بار گوادر والا اسلم لاشاری ، تربت میں BLA کا کمانڈر بنا ہوا ہے اور عورتوں کو غلام بنانا چاہتے ہیں 😆 کیا واقعی آپ لوگوں کو لگتا ہے کہ ایسی ویڈیوز بلوچستان میں دیکھی جاتی ہوں گی؟ زیادہ سے زیادہ پنجاب کے پسماندہ گاوں کے کسی لاشعور ان پڑھ شیدے موچی پر اس کا اثر ہو سکتا ہے۔ کیا کوئی مجھے یہ کہنے سے روک سکتا ہے کہ آئس پیار میڈیا سیل کا بلوچستان کے حوالے سے گمراہ کن پروپگنڈہ کا نشانہ صرف اور صرف پسماندہ اور بےخبر پنجابی نوجوان ہیں ! #StopBalochGenocide #StateDisinformation #Balochistan

20,246 просмотров

کوئٹہ: ایگل فورس کے ہاتھوں ایک اور قتل | تشدد سے 62 سالہ بزرگ شہری جاں بحق ، لواحقین کے احتجاج پر پولیس کا لاٹھی چارج لواحقین کے بقول ایگل فورس انڈسٹریل تھانے کے اہلکار عمران کے بزرگ شہری پر تشدد کے دوران دل کا دورہ پڑا اور وہ جانبر نہ ہوسکے #Balochistan #StopBalochGenocide

12,589 просмотров

کیس 1 | جبری پریس کانفرنس | ادیبہ ظہیر | لاپتہ ظہیر کی بیٹی ، مقتول ذیشان ظہیر کی بہن | لاپتہ باپ کی جہد سے دستبرداری اور بی وائی سی BYC سے لاتعلقی | گزشتہ ہفتے بروز بدھ 6 مئی کو پنجگور کے علاقے خدابادان مواچ سے دو بھائیوں، توحید اور ابوبکر ولد محمد صدیق، کو حراست میں لیا گیا۔ بعد ازاں ان دونوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا توحید، لاپتہ ظہیر کے داماد اور ادیبہ کے شوہر ہیں، ان کی اہلیہ آدیبہ ظہیر، بلوچ یکجہتی کمیٹی پنجگور کی سرگرم رکن ہیں جو اپنے والد کی جہدوجہد کررہی ہیں پریس کانفرنس کرنے والی ادیبہ ظہیر کے بھائی ذیشان ظہیر، کو 29 جون 2025 کو گرمکان فٹبال چوک سے دن دہاڑے اغواء کیا گیا تھا۔ اگلے روز ان کی گولیاں لگی مسخ لاش ملی۔ اور اب حالیہ اٹھائے گیے دونوں بھائیوں، ادیبہ کے شوہر توحید صدیق اور دیور ابوبکر صدیق کی گمشدگی کے بعد آدیبہ ظہیر کو باپ لاپتہ ظہیر کی جہد سے کنارہ کشی ، بلوچ یکجہتی کمیٹی کے خلاف پریس کانفرنس کرنے اور تنظیم سے لاتعلقی ظاہر کرنے کا مطالبہ رکھا گیا اسی شرط پر اس کے بعد ان کے شوہر اور دیور کو رہا کیا جاسکتا ہے۔ آدیبہ کے والد ظہیر کو 13 اپریل 2015 کو حب چوکی سے پاکستانی فورسز نے حراست میں لیا تھا، جس کے بعد سے ان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں مل سکی۔ کسی فرد کو جبری لاپتہ کرنا ، پھر اسکے خاندان کے لوگوں کو اٹھا کر مسخ لاش بھیجنا اور پھر اگر خاندان سیاسی و قانونی جہد کریں تو اس خاندان کے دیگر لوگوں کو اٹھا کر پریس کانفرنس کروانا ، بلوچستان میں " پاکستان " اب ایسے چل رہا ہے ! #StopBalochGenocide #EndenforcedDisappearances #Balochistan

14,041 просмотров

گوادر اپ ڈیٹ | کنٹانی فائرنگ: ہلاکتوں کی تعداد 13 ہوگئی کنٹانی/ جیونی میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق جاں بحق افراد کی تعداد 8 سے بڑھ کر 13 ہوگئی ہے جبکہ متعدد شدید زخمی ہیں۔ #StopBalochGenocide #Balochistan

11,848 просмотров

Videos

BaluchistanFact's profile picture

جعلی مقابلہ | کیس نمبر 1 نام: حمدان ولد محمد علی رہائش: منگوپیر، کراچی اغوا :29 دسمبر 2025 جگہ : گولیمار لیاری جعلی مقابلہ : 16 فروری 2026 جگہ : شاہ لطیف کراچی 29 دسمبر 2025 کو حمدان کو کراچی کے علاقے گولیمار سے اغوا کیا گیا۔ اہلِ خانہ اور انسانی حقوق کے اداروں کے احتجاج کے بعد، آئی جی پولیس نے 6 جنوری 2026 کو ایک پریس کانفرنس کے دوران حمدان کی گرفتاری کو تسلیم کیا۔ یہ خبر پاکستان کے تمام بڑے ٹیلی وژن چینلز پر نشر کی گئی، جس میں درج ذیل حوالہ شامل ہے: ARY News at 4:07 Minutes [ اس کے بعد سوشل میڈیا پر حمدان کے خلاف " دہشتگرد گرفتار " والا بیانیہ بنانے کیلئے سوشل میڈیا مہم چلائی گئی، جس میں اس کی گرفتاری کی جگہ اور تاریخ بدل دی گئی Social media posts ⬇️ درج ذیل پوسٹس میں ان افراد کے نام شامل ہیں جنہیں بعد میں 16 فروری کو جعلی مقابلے میں قتل کیا جائیگا : 1. 2. 3. 4. اس گرفتاری کے حوالے سے "چند خواتین" کی گرفتاری کا بھی ذکر کیا گیا۔ ایک خاتون کو ان نوجوانوں کی گرفتاری کو تسلیم کرنے سے قبل ایک پریس کانفرنس میں پیش کیا گیا: تاہم، مذکورہ خاتون اس گرفتاری کا حصہ نہیں تھی بلکہ اسے ایک سال قبل ایک سرکاری بینک سے اغوا کیا گیا تھا: News Link : ⬇️ اس خاتون کو 29 دسمبر 2025 کی پریس کانفرنس میں خودکش کے طور پر ظاہر کیا گیا جبکہ یہ ایک بینک میں عام ملازمہ تھی ایسی جعلی پریس کانفرنس پر تفصیلات کیساتھ علیحدہ سے مزید روشنی ڈالی جائے گی( Next پھر اس سب کے بعد فروری 16 کو حمدان سمیت باقی 3 لاپتہ افراد کے جعلی مقابلہ ۔۔۔ کیس کی مزید تفصیل: ⬇️ In second Thread 2/2 #Balochistan #StopBalochGenocide #EndenforcedDisappearances #BalochistanFacts

Balochistan Facts

40,649 просмотров • 4 месяцев назад

BaluchistanFact's profile picture

فیکٹ چیک | ✅ لاپتہ خدیجہ بلوچ کے اغوا کے بعد انہیں “دہشتگرد” ثابت کرنے کے لیے ایک بار پھر عسکری میڈیا سیل AI کا سہارا لیتے ہوئے بے نقاب حال ہی میں بنائے گئے پنجاب بیسڈ پروپیگنڈا اکاؤنٹ “Hum Balochistan” سے شیئر کی گئی حالیہ تصویر کا تکنیکی جائزہ درج ذیل ہے: (📌ویڈیو اٹیجڈ ): 1.ناقابلِ فہم زبان: میگزین پر درج الفاظ کسی بھی معلوم انسانی زبان سے مطابقت نہیں رکھتے۔ AI اکثر متن تخلیق کرنے میں ناکام رہتا ہے، جس کے نتیجے میں حروف بگڑ کر غیر واضح اشکال اختیار کر لیتے ہیں۔ 2.پکسلز کا فرق: تصویر میں چہرہ غیر معمولی طور پر واضح (HD) ہے جبکہ میگزین پکڑنے والے ہاتھوں کے پکسلز ٹوٹے ہوئے اور مسخ شدہ دکھائی دیتے ہیں۔ یہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ اصل تصویر پر خدیجہ کا چہرہ AI کے ذریعے سپر امپوز کیا گیا ہے۔ ہاتھوں کی غیر قدرتی بناوٹ: میگزین پکڑنے والے ہاتھوں کی انگلیوں کی ساخت اور زاویہ غیر فطری ہے، جو AI سے بنی تصاویر کی ایک عام علامت سمجھی جاتی ہے۔ 2. گوگل SynthID کی تصدیق: ڈیجیٹل فارنزک ٹول Google SynthID کے مطابق یہ تصویر مکمل طور پر AI سے تیار کردہ ہے اگر لاپتہ خدیجہ کے خلاف کوئی حقیقی ثبوت موجود ہیں تو ریاست کو AI سے تیار کردہ تصاویر کا سہارا لینے کی ضرورت کیوں پیش آنے لگ گئی ہے؟ کیا ایک ریاست میں شواہد عدالت میں پیش کیے جاتے ہیں یا جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے سوشل میڈیا پر پھیلائے جاتے ہیں؟ چوری چھپے اغوا اور اس کے بعد اس نوعیت کا پروپیگنڈا کیا قانون کی حکمرانی کے اصولوں کے خلاف نہیں؟ ریاست کو یہ بات پیش نظر رکھنی چاہیے کہ بلوچ خواتین کو تشدد و گمشدگی نشانہ بنا کر اور جعلی مواد کے ذریعے انکی تذلیل کے نتائج بہت گہرے ہوں گے؛ #SaveKhadijaBaloch #SaveBalochWomen #Balochistan #StopStatePropaganda

Balochistan Facts

20,742 просмотров • 4 месяцев назад

Больше нет контента для загрузки