
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
@BanglaUrdu_ • 23,913 subscribers
بنگلہ دیش کی پل پل بدلتی صورتحال سے متعلق تازہ ترین خبریں، معلومات، تجزیے
Shorts
Videos
0:32
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بھارتی پولیس خواتین کا اس طرح ریپ کرتی ہے خاتون پر کئی لوگوں کے حملے کی ویڈیو
Bangla Urdu | بنگلہ اردو483,342 views • 1 year ago

ہر بندہ موت سے خوفزدہ ہے لیکن میں چاہتا ہوں کہ مسکراتے ہوئے اللہ کے حضور پہنچوں اگر میں 50 برس زندہ رہوں مگر اپنے ملک، اپنی قوم اور امت کے لیے کوئی اثر نہ ڈال سکوں تو وہ کیسی زندگی ہوگی۔ اگر میں صرف 5 برس زندہ رہوں اور 50 برسوں کا اثر چھوڑوں تو یہ میری کامیابی ہے۔ عثمان ہادی شہید
Bangla Urdu | بنگلہ اردو101,347 views • 5 months ago

14 سال بعد ڈھاکہ سے کراچی آنے والی پہلی پرواز کے مسافروں کا پاکستان پہنچنے پر تاثرات
Bangla Urdu | بنگلہ اردو70,341 views • 4 months ago

ڈھاکہ میں پاکستان کے جھنڈے والی گاڑی دیکھ کر بنگلہ دیش کے راہ چلتے لوگوں میں تجسس۔ تصاویر اور سیلفیاں لیتے رہے اور پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے رہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال بنگلہ دیش کے دورے پر ہیں۔جہاں وہ وزیر اعظم کے حلف برداری تقریب میں شرکت کرینگے
Bangla Urdu | بنگلہ اردو57,068 views • 3 months ago

عثمان ہادی کے بڑے بھائی عمر ہادی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور تعزیتی تقریب میں زاروقطار رونے لگے اگر آپ عثمان ہادی سے محبت کرتے ہیں اور ہادی کے لیے انصاف چاہتے ہیں تو آپ کو بنگلہ دیش میں انصاف کے قیام اور بھارتی تسلط کے خاتمے تک تحریک جاری رکھنی ہوگی۔ عمر ہادی
Bangla Urdu | بنگلہ اردو51,745 views • 5 months ago

عثمان ہادی شہید کا جنازہ، بنگلہ دیش کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع بن گیا طلبہ انقلاب کے اہم رہنما اور بھارتی تسلط کے سخت ناقد عثمان ہادی کی نماز جنازہ میں لاکھوں افراد شریک ہوئے۔ ان کی مقبولیت اور عوامی محبت کے تاریخی ثبوت کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔
Bangla Urdu | بنگلہ اردو24,394 views • 5 months ago