
Bangla Urdu | بنگلہ اردو
@BanglaUrdu_ • 23,913 subscribers
بنگلہ دیش کی پل پل بدلتی صورتحال سے متعلق تازہ ترین خبریں، معلومات، تجزیے
Shorts
Videos
0:32
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ہر بندہ موت سے خوفزدہ ہے لیکن میں چاہتا ہوں کہ مسکراتے ہوئے اللہ کے حضور پہنچوں اگر میں 50 برس زندہ رہوں مگر اپنے ملک، اپنی قوم اور امت کے لیے کوئی اثر نہ ڈال سکوں تو وہ کیسی زندگی ہوگی۔ اگر میں صرف 5 برس زندہ رہوں اور 50 برسوں کا اثر چھوڑوں تو یہ میری کامیابی ہے۔ عثمان ہادی شہید
Bangla Urdu | بنگلہ اردو101,347 次观看 • 5 个月前

ڈھاکہ میں پاکستان کے جھنڈے والی گاڑی دیکھ کر بنگلہ دیش کے راہ چلتے لوگوں میں تجسس۔ تصاویر اور سیلفیاں لیتے رہے اور پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے رہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال بنگلہ دیش کے دورے پر ہیں۔جہاں وہ وزیر اعظم کے حلف برداری تقریب میں شرکت کرینگے
Bangla Urdu | بنگلہ اردو57,068 次观看 • 3 个月前

عثمان ہادی کے بڑے بھائی عمر ہادی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور تعزیتی تقریب میں زاروقطار رونے لگے اگر آپ عثمان ہادی سے محبت کرتے ہیں اور ہادی کے لیے انصاف چاہتے ہیں تو آپ کو بنگلہ دیش میں انصاف کے قیام اور بھارتی تسلط کے خاتمے تک تحریک جاری رکھنی ہوگی۔ عمر ہادی
Bangla Urdu | بنگلہ اردو51,745 次观看 • 5 个月前