
بانکے میاں
@bankay_mian62 • 20,853 subscribers
میری ساری محبت 🌹 اللّٰہ پاک اور محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ہیں🌹 الحمدللہ 🌹
Shorts
Videos

فیروزوالا میں ماں اپنی 13 سال کی بچی سحر کو ہمسائی کو دی گئی ادھار رقم دو سو روپے لینے بھیجا ہمسائی کے شوہر نے بچی سے جھوٹ بولا کہ میری بیوی اندر بیٹھی جا کر لے لو اور اندر لے جاکر زبردستی بچی کے ساتھ زیادتی کر ڈالی بچی کے ساتھ درندگی کا ایک اور واقعہ سسٹم واقعی کولیپس کر چکا ہے
بانکے میاں370,171 views • 22 days ago

فیصل آباد گلبرگ روڈ پر شہری محسن ATM سے روم نکلوانے گیا تو اس نے پہلے دروازے لاک کر لیا رقم نکلوانے کے بعد جب لاک کھولا تو وہ فری ہو گیا جس کی وجہ سے شہری دو گھنٹے تک ATM میں پھنسا رہا ہیلپ لائن پر کالنکی تو انہوں نے کہا صبح تک انتظار کرو( سبحان اللّٰہ) 👏 بعد ازاں شہریوں نے دروازہ توڑ کر شہری کو باہر نکالا شہری نے وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دی
بانکے میاں168,505 views • 20 days ago
0:42
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اتنی ہلکی ہوا میں بھی کتنی تیزی سے لہرا رہا ہے ،،،، ہمارا جھنڈا 😁
بانکے میاں48,585 views • 18 days ago

*حیدرآباد: حیدرآباد تھانہ حسین آباد کی حدود میں واقع واپڈا واٹر روم کالونی میں امان اللہ نامی شخص کی جانب سے مبینہ طور پر روزانہ کی بنیاد پر اپنے بچوں پر تشدد کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔* علاقہ مکینوں کے مطابق مذکورہ شخص نشے کی حالت میں گھر میں ہنگامہ آرائی کرتا ہے اور معصوم بچوں کو تشدد کا نشانہ بناتا ہے، جس سے اہلِ علاقہ میں خوف و ہراس پایا جا رہا ہے۔ مکینوں نے مطالبہ کیا ہے کہ پولیس اور متعلقہ ادارے فوری نوٹس لے کر بچوں کو تحفظ فراہم کریں اور واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔
بانکے میاں232,264 views • 3 months ago
1:03
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

افغانیوں کا ڈی این اے باپ مودی کے بھارت میں معصوم اور نہتی مسلمان بچیوں پر ظلم
بانکے میاں34,080 views • 16 days ago
3:29
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سوشل۔میڈیا ذرائع کے مطابق یہ وڈیو قصور کے علاقہ ایلیٹ ٹاؤن کی بتائی جا رہی ہے جہاں چند افراد ایک لڑکے اور اسکی ماں اور بہنوں پر تشدد کر رہے ہیں علاقے کے چند افراد کا کہنا ہے کہ اس وقعہ میں قصور وار خود شور مچانے والی خواتین ہیں لیکن اصل حقائق قانونی تحقیقات کے بعد ہی سامنے آئیں گے
بانکے میاں59,723 views • 1 month ago
1:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

گوجرانوالا بپھرا ہوا بیل میڈیکل سٹور میں گھس گیا سر میں درد ہوگی دوائی لینے آیا ہوگا
بانکے میاں147,106 views • 3 months ago