
بانکے میاں
@bankay_mian62 • 22,307 subscribers
میری ساری محبت 🌹 اللّٰہ پاک اور محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ہیں🌹 الحمدللہ 🌹
Shorts
Videos
3:38
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

فیروزوالا میں ماں اپنی 13 سال کی بچی سحر کو ہمسائی کو دی گئی ادھار رقم دو سو روپے لینے بھیجا ہمسائی کے شوہر نے بچی سے جھوٹ بولا کہ میری بیوی اندر بیٹھی جا کر لے لو اور اندر لے جاکر زبردستی بچی کے ساتھ زیادتی کر ڈالی بچی کے ساتھ درندگی کا ایک اور واقعہ سسٹم واقعی کولیپس کر چکا ہے
بانکے میاں372,933 次观看 • 2 个月前

میری کلاس میں چند لڑکے پڑھتے تھے جنہوں نے ایک انتہائی شریف اور ذہین پوزیشن ہولڈر بچے کو مارا وہ بچہ ڈر کے مارا دوبارہ سکول ہیں نہیں گیا اس کی قسمت اچھی کہ آج وہ کامیاب تو ہے لیکن پڑھ نہیں سکا ایک سوال ہے،،،، ایسے بچوں کو جو بدمعاشی کرنے جاتے ہیں انکا کیا علاج ہونا چاہئے ؟ یہ تو ایک اچھے خاصے پڑھنے لکھنے والے بچوں کا مستقبل بھی تباہ کر دیتے ہیں
بانکے میاں61,332 次观看 • 16 天前

اسلام آباد F-12 کے ایک رہائشی نے وڈیو بنائی ہے اور ایک مشکوک سرگرمی کی طرف دھیان دلایا ہے اسکا کہنا ہے کہ یہ پی ٹی آئی کے عبدالہادی کا گھر ہے جہاں روزانہ چھوٹی بڑی گاڑیاں آتی ہیں پہلے دس پندرہ منٹ ارد گرد چکر لگاتی ہیں پھر اس گھر میں آکر بیگ اندر لے کر جاتے ہیں بہت کے اندر کیا ہے کسی کو نہیں پتہ
بانکے میاں80,859 次观看 • 25 天前
0:42
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

فیصل آباد گلبرگ روڈ پر شہری محسن ATM سے روم نکلوانے گیا تو اس نے پہلے دروازے لاک کر لیا رقم نکلوانے کے بعد جب لاک کھولا تو وہ فری ہو گیا جس کی وجہ سے شہری دو گھنٹے تک ATM میں پھنسا رہا ہیلپ لائن پر کالنکی تو انہوں نے کہا صبح تک انتظار کرو( سبحان اللّٰہ) 👏 بعد ازاں شہریوں نے دروازہ توڑ کر شہری کو باہر نکالا شہری نے وڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دی
بانکے میاں168,713 次观看 • 2 个月前
0:28
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

*حیدرآباد: حیدرآباد تھانہ حسین آباد کی حدود میں واقع واپڈا واٹر روم کالونی میں امان اللہ نامی شخص کی جانب سے مبینہ طور پر روزانہ کی بنیاد پر اپنے بچوں پر تشدد کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔* علاقہ مکینوں کے مطابق مذکورہ شخص نشے کی حالت میں گھر میں ہنگامہ آرائی کرتا ہے اور معصوم بچوں کو تشدد کا نشانہ بناتا ہے، جس سے اہلِ علاقہ میں خوف و ہراس پایا جا رہا ہے۔ مکینوں نے مطالبہ کیا ہے کہ پولیس اور متعلقہ ادارے فوری نوٹس لے کر بچوں کو تحفظ فراہم کریں اور واقعے کی شفاف تحقیقات کی جائیں تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔
بانکے میاں232,371 次观看 • 5 个月前

کیا لگتا ہے آپ کو کہ وہ کون سا خلیجی ملک ہوگا ؟؟؟🤨 ابھی جو افغانستان نے پاکستان پر اچانک سے چیک پوسٹوں اور مختلف مقامات پر 25 سے 30 حملے کئے ہیں اس میں طالبان کو ایک خلیجی ملک کی حمایت حاصل ہے🤨 اس خلیجی ملک کے خسرائل کے ساتھ سفارتی تعلقات بھی ہیں یہ وہی ملک ہے جس نے پاکستان کو انڈیا پر حملہ کرنے سے منع کیا تھا
بانکے میاں20,387 次观看 • 13 天前