
Barrister
@Barristerviews • 120,029 subscribers
I stand with all those who stand for democracy.
Shorts
Videos
1:39
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بنوں میں ایک لڑکی لڑکے کا بھیس بدل کر دکان پر کام کرتی رہی وجہ گھر میں کسی مرد کا نہ ہونا تھا تو گھر میں رہ کر جسم بیچنے سے بہتر دکان پر جانا مناسب سمجھا اس بیٹی نے لیکن یہ بات جنگلی طالبان کو ناگوار گزری تو اسے رات کو گھر سے اٹھایا اور تشدد آپ خود دیکھ لو یہ کیس بھی آپ کے سپرد
Barrister3,167,779 просмотров • 6 месяцев назад

اگر بیٹی کو بیاہنے کے بجاۓ گھر رکھنے کی روایت ہوتی تو یقین کریں دنیا کا کوئی باپ اپنی بیٹی کا بال بھی کسی کو نہ دیتا
Barrister141,392 просмотров • 5 месяцев назад

پشتون حامہ خاتون صابرہ بنوں سے جامشورو اپنی فیملی کے ساتھ آئیں گھر گھر جا کر کپڑے بیچتی تھی۔ اچانک غائب ہوگئی سندھ پولیس نے حسب معمول کہا کہ کسی کے ساتھ بھاگ گئی ہوگی اب کل اس کی لاش ملی جسے درندوں نے زیادتی کا نشانہ بنایا اب ان مجرموں کو سزا کون دیگا؟ کیونکہ پولیس تو سندھ کی ہے
Barrister88,872 просмотров • 6 месяцев назад

دو لڑکیوں کو دن دہاڑے دو اوباش لڑکوں نے روک لیا موبائل فون اور حتیٰ کے کان کی بالیاں تک خود اپنے ہاتھوں سے نوچیں یہ واقعہ ہے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کا یقین کریں آج سے دس سال قبل جب کراچی میں الطاف حسین کا راج تھا کوئی ڈکیت اس حرکت کا تصور تک نہیں کرسکتا ہے
Barrister25,897 просмотров • 2 месяцев назад

عمران خان کے خلاف بول سکتا ہوں بولتا ہوں الطاف بھائی کے خلاف نہیں بول سکتا
Barrister22,271 просмотров • 2 месяцев назад

انتہائی ارجنٹ 🙏🙏🙏🙏🙏 گزشتہ رات سے کراچی شہر میں نارتھ ناظم آباد کے رہائشی دو معصوم بچے عنابیہ اور محمد ایان لاپتہ ہیں عمر گیارہ سال اور بارہ سال ہے آپ سب سے درخواست ہے کہ خبر کو زیادہ سے زیادہ پھیلا کر بچوں کو بخیر عافیت ڈھونڈنے میں ان کے والدین کی مدد کریں. اور اللہ تعالیٰ ان بچوں کی سلامتی کے لیے بھی دعا کی درخواست ہے 📞 Family Contact: 0342-2760788, 0347-3771378 #MissingAlert
Barrister120,450 просмотров • 2 лет назад

بریکنگ نیوز احتجاج کا سلسلہ بڑھتا جارہا ہے پاکستان کے ہر کونے سے ویڈیو موصول ہونا شروع
Barrister26,815 просмотров • 6 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки