
Barrister
@Barristerviews • 120,375 subscribers
I stand with all those who stand for democracy.
Shorts
Videos
1:39
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بنوں میں ایک لڑکی لڑکے کا بھیس بدل کر دکان پر کام کرتی رہی وجہ گھر میں کسی مرد کا نہ ہونا تھا تو گھر میں رہ کر جسم بیچنے سے بہتر دکان پر جانا مناسب سمجھا اس بیٹی نے لیکن یہ بات جنگلی طالبان کو ناگوار گزری تو اسے رات کو گھر سے اٹھایا اور تشدد آپ خود دیکھ لو یہ کیس بھی آپ کے سپرد
Barrister3,156,678 次观看 • 3 个月前

پشتون حامہ خاتون صابرہ بنوں سے جامشورو اپنی فیملی کے ساتھ آئیں گھر گھر جا کر کپڑے بیچتی تھی۔ اچانک غائب ہوگئی سندھ پولیس نے حسب معمول کہا کہ کسی کے ساتھ بھاگ گئی ہوگی اب کل اس کی لاش ملی جسے درندوں نے زیادتی کا نشانہ بنایا اب ان مجرموں کو سزا کون دیگا؟ کیونکہ پولیس تو سندھ کی ہے
Barrister88,848 次观看 • 4 个月前

انتہائی ارجنٹ 🙏🙏🙏🙏🙏 گزشتہ رات سے کراچی شہر میں نارتھ ناظم آباد کے رہائشی دو معصوم بچے عنابیہ اور محمد ایان لاپتہ ہیں عمر گیارہ سال اور بارہ سال ہے آپ سب سے درخواست ہے کہ خبر کو زیادہ سے زیادہ پھیلا کر بچوں کو بخیر عافیت ڈھونڈنے میں ان کے والدین کی مدد کریں. اور اللہ تعالیٰ ان بچوں کی سلامتی کے لیے بھی دعا کی درخواست ہے 📞 Family Contact: 0342-2760788, 0347-3771378 #MissingAlert
Barrister120,425 次观看 • 2 年前
没有更多内容可加载
