
Basharat Raja
@BasharatRaja786 • 52,580 subscribers
SUPREME COURT REPORTER @abnnewspk | JS IHCJA | M.Phil SCHOLAR | BLOG WRITER FOR @indyurdu | EX ONLINE INTERNATIONAL NEWS NETWORK ISB
Shorts
Videos

انصار عباسی اور مفتی منیب الرحمن صاحب بتائیں کہ سیاست اسی کا نام ہے؟ ممدانی اور اس کے خاندان کے ساتھ ٹرمپ نے یہ سب کیا تھا جو عمران خان اور اس کے خاندان کے ساتھ ہو رہا ہے یا ہمیشہ کی طرح منافقت کے ہمالیہ پر بیٹھ کر عمران کو ہی قصور وار ٹھہرانا ہے Mufti Munib ur Rehman Ansar Abbasi
Basharat Raja63,092 Aufrufe • vor 6 Monaten
0:38
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

عمران ساری زندگی اس جدوجہد میں رہا کہ اقوام عالم میں پاکستان کا پرچم سربلند ہو اور اپنی زندگی اس کے لیے وقف کی عمران نے اقوام عالم میں 92 کا ورلڈ کپ جیت کا پاکستان کا نام دنیا میں روشن کیا۔ فلاحی کاموں میں آیا تو جھنڈے گاڑے اب عمران کو امن کے نوبیل انعام کے لیے نامزد کیا گیا یہ پاکستان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔ پاکستانی سیاسی تاریخ میں پہلا لیڈر ہے جسے اس اعزاز کے لیے نامزد کیا گیا یہ پاکستان کی جیت ہے
Basharat Raja84,267 Aufrufe • vor 1 Jahr