
Batool Rajput
@batulrajpoot • 39,196 subscribers
journalist, Bol News
Videos

گلگت بلتستان ا۰ ہزار میگا واٹ سے زائد پن بجلی پیدا کر سکتا ہے مگر عوام ۲۲ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ملتی ہے۔ انٹرنیٹ اور بجلی کی عدم فراہمی سے طالب علم کلاسیس نئیں لے سکتے، این ایف سی میں حصہ نہیں ہے، سیاست دان الیکشن سیزن میں ہی کیوں جی بی آتے ہیں ووٹ لینے کے بعد کیوں نہیں آتے؟
Batool Rajput228,301 просмотров • 2 месяцев назад

میں نے اپنی صحافتی زندگی میں تنقید برداشت کی، دھمکیاں سنیں، مگر آج جو ہوا، وہ ناقابل برداشت ہے۔ میں نے ایک انٹرویو کیا، جنید اکبر نے خود بات کی، خود الفاظ چنے۔ مگر جب ان کے پارٹی کے لوگ ان پر سوشل میڈیا کے ذریعے پلٹے تو اس مرد نے اپنی بزدلی چھپانے کے لیے ایک عورت کو گالیاں دیں.
Batool Rajput437,934 просмотров • 1 год назад

Bol Reports with Batool Rajput 8pm Friday to Sunday….. BOL Network
Batool Rajput16,525 просмотров • 1 год назад
Больше нет контента для загрузки