کراچی پولیس کی جانب سے بلوچ یکجتی کمیٹی کے پرامن ریلی پر لاٹھی چارج کی گی لالا وہاب ,سمّی دین بلوچ اور امینہ بلوچ سمیت کئی ساتھی گرفتار ۔یہ ہے بھٹو کی حکومت اور جمہوریت۔ جنوں نے ہمیشہ بلوچ قوم کی استحصال اور نسل کُشی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ #ShameKarachiPolice