
Beenish Saleem
@BeenishSaleem • 185,004 subscribers
TV Journalist | Program Host - @TBS_Show | narrative builder / opinion maker
Shorts
Videos

کیا عمران خان جیسے شخص کو آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر ہونا چاہئیے ۔۔۔ سیاست میں مذہبی ٹچ کرنے والے، وکٹم بلیمنگ کرنے والے، اسامہ کو شہید اور طالبان کیلئے نرم گوشہ رکھنے والے شخص کو آکسفورڑ یونیورسٹی کا چانسلر ہونا چاہئیے ۔۔ جو شخص اپنی بیٹی کو اوون نہ کرسکا وہ لوگوں کی بچیوں کا کیا خیال رکھے گا
Beenish Saleem478,690 Aufrufe • vor 1 Jahr

آئی ایم ایف نے وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے مسلسل تین بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے اور عوام کو سبسڈی دینے پر تحفظات کا اظہار کردیا -- پاکستان آج اس آئی ایم ایف کی شرائط ماننے پر مجبور ہے جسے نوازشریف نے بطور وزیراعظم 2016 میں خیرباد کہ دیا تھا پھر نیا پاکستان بنانے والوں نے پاکستان کو ایک بار پھر آئی ایم ایف کی دہلیز پر پہنچا دیا
Beenish Saleem68,469 Aufrufe • vor 3 Monaten
3:56
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اسد قیصر نے چیلنج دیا تھا کہ تمہارا باپ بھی افغانستان پر حملہ نہیں کرسکتا، اگر اسد قیصر ہین تو انہیں اطلاع دیں کی باپ تو دور دھرتی کے سپوتوں نے ہی افغانستان پر حملہ کرکے ایک ہی رات میں بھارت، افغانستان اور پاکستان میں موجود طالبان کے حمایتیوں کا غرور خاک میں ملادیا ہے
Beenish Saleem104,480 Aufrufe • vor 8 Monaten

پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار نے بسنت منانے پر لاہوریوں کو مر جانے کا مشورہ دیا یے اور کہا ہے کہ اسلام آباد دھماکے کے بعد بسنت منانے پر لاہوریوں کو شرم آنی چاہئیے تو پھر اس اصول کے تحت عمران خان سمیت پوری پی ٹی آئی کو اسی دن مرجانا چاہئیے تھا جب سانحہ اے پی ایس ہوا تھا اور یہ لوگ ڈی چوک میں ناچ گا رہے تھے ۔۔ شرم تو انہیں آنی چاہیئے جو فوج کو 4 اضلاع کی فوج کہتے ہیں ۔۔ مرنے کا مقام تو ان کا ہے جو کل تک چل کر نہ جانے کا اعلان کررہے تھے اور گزشتہ روز کورکمانڈر پشاور میں بیٹھے لنچ کررہے تھے۔
Beenish Saleem34,007 Aufrufe • vor 4 Monaten

آج قوم کو پتہ چل گیا کہ اس ملک کا اصل گاڈ فادر اور سسیلین مافیا کون ہے ۔۔ گاڈ فادر وہ نوازشریف بالکل نہیں تھا جو اپنی مرتی ہوئی اہلیہ کی خبر لینے کیلئے ایک فون کال کیلئے جیلر کی منتیں کرتے رہے ۔۔ گاڈ فادر اور مافیا وہ عمران خان ہے جس کا اڈیالہ جیل میں پورا نیٹ ورک کام کرے ۔۔ جیلر قیدی کے تابع ہو اور جیل سے باہر سب سے طاقتور ایجنسی کا سابق سربراہ فیض حمید اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر عمران خان کیلئے کام کرتا ہو ۔۔ شکریہ آئی ایس پی آر جن کی بدولت قوم کو پتہ چلا کہ اس ملک کا سب سے بڑا مافیا کوئی اور نہیں عمران خان ہے
Beenish Saleem104,761 Aufrufe • vor 1 Jahr

سنا ہے کہ اپنے منہ پر ہاتھ پھیر کر مشہور زمانہ ڈائیلاگ " میں انہیں رلاؤں گا " کہنے والے کی اہلیہ بشری بی بی آج بھری عدالت میں رو پڑی ہیں ۔۔۔ رلانے والوں کے اپنے رونے نکل رہے ہیں ۔۔ حکومت ملک کو معاشی استحکام کی طرف لے جانے میں کامیاب ہوچکی ہے ۔۔ تمام اشاریے اس بات کی گواہی دے رہے ہیں کہ ملک ڈیفالٹ دیکھنے والوں کو منہ کی کھانی پڑی ہے
Beenish Saleem92,694 Aufrufe • vor 1 Jahr