
Saeed Ahmed Official
@BeingSAOfficial • 1,936 subscribers
Social Media Influencer
Shorts
Videos

یہ بھائی آج کل کہاں ہوتے ہیں؟ اگر کسی کو ملیں تو یہ تقریر ضرور سنائیے گا ۔
Saeed Ahmed Official77,054 Aufrufe • vor 4 Monaten

عمر چیمہ ، وجیہہ ثانی ، اعزاز سید اور تابش ہاشمی کا مثالی شہر لاہور بارش کے بعد خوشگوار دکھ رہا ہے ۔
Saeed Ahmed Official20,430 Aufrufe • vor 2 Monaten

کریم آباد انڈر پاس کی کچھ دن پہلے میئر کراچی نے چھوٹی سی وڈیو رکھی جس پر کراچی کے 20 سے 25 فارغ لوگوں نے تنقید کی ، یہ تعداد ان لوگوں کی ہے جو اپنے آپ کو پاکستان میں سب سے زیادہ پڑھا لکھا سمجھتے ہیں ، جن میں اکثریت الطافیوں کی ہے ، کسی نے کہا کہ اس سے بڑا تو نائن زیرو کا دفتر ہے ، کسی نے کہا کہ خورشید بیگم حال سے بھی چھوٹا انڈر پاس بنا ہے ، ایک ٹی وی شو میں زاھد من سور اور نور العارفین نے کہا کہ انڈر پاس قیامت کے دن مکمل ہوگا ، ان ساری باتوں کا لب لباب الطافی کسی بات میں خوش نہیں ہیں , ان کو ہیرے دے دو ، موتی دے دو یہ روتے ہی رہیں گے ۔ کریم آباد انڈر پاس 👇
Saeed Ahmed Official16,840 Aufrufe • vor 3 Monaten

گل پلازہ میں آگ لگنے کے سانحے کہ بعد کسی قسم کی کوئی بیان بازی اس وجہ سے نہیں کی گئی کیونکہ یہ بہت بڑا سانحہ ہے ، سب چپ رہے کہ سانحے پر سیاست نہیں کرنی چاہیے ، مگر سوشل میڈیا پر موجود الطافی دہشتگرد کے وہ ہی 20 سے 25 عدد لوگ سیاست کر رہے ہیں جیسے ان کا لیڈر ماضی میں کیا کرتا تھا ، بڑے ہی کوئی گھٹیا لوگ ہیں اللہ معافی دے ۔ ایک سانحہ ہوا ہے اسے حکومت وقت یا ریسکیو اداروں نے ریسکیو کرنا ہے ۔
Saeed Ahmed Official18,145 Aufrufe • vor 5 Monaten

انکل سولر پاشا صاحب ۔۔ آپ کا شوق صرف گندگی کا ہے اور آپ ڈھائی کروڑ کی آبادی کے شہر اور کراچی کا کل رقبہ تقریباً 3,780 مربع کلومیٹر (تقریباً 1,460 مربع میل) ہے۔ اتنے بڑے رقبے کے شہر میں اگر آپ کو صرف چند کلو میٹر کی گندی سڑک نظر آگئی تو آپ نے پورے شہر کو غلاظت کا ڈھیر بنا دیا ۔ اتنی گندگی تو دبئی جیسے ورلڈ کلاس شہر کے سونا پور لیبر کیمپ میں بھی نظر آئے گی ۔
Saeed Ahmed Official22,806 Aufrufe • vor 8 Monaten

