
Nadeem Ahmed Bhutto
@Bhuttoiest • 7,384 subscribers
Ex MPA & Minister Sindh Government | Deputy General Secretary PPP Karachi | Incharge Digital Media PPP Sindh | Senator Islamic Republic of Pakistan
Videos

الحمدللہ! پاکستان کو ایک شاندار اور تاریخی کامیابی حاصل ہوئی ہے، ایک زبردست سفارتی اور دفاعی فتح! ہم پہلے دن سے کہتے آ رہے تھے، ہم جنگ نہیں چاہتے، لیکن اگر جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دیں گے۔ بھارت کی دھمکیاں تھیں،"ہم بات نہیں کریں گے، صرف حملہ کریں گے!" لیکن ہماری بہادر افواج نے اور دانشمند قیادت نے صرف ایک رات میں دشمن کو مذاکرات کی میز پر آنے پر مجبور کر دیا۔ یہ محض عسکری کامیابی نہیں، یہ پوری قوم کی عزت، غیرت اور یکجہتی کی جیت ہے۔ پاکستان کی سیاسی قیادت اور عسکری قیادت نے ایک ہی پیغام دیا، جنگ کا آغاز تم کرو گے، لیکن انجام ہم طے کریں گے! آج دنیا نے مان لیا پاکستان امن چاہتا ہے، لیکن عزت کے ساتھ! پاکستان زندہ باد تھا پاکستان زندہ باد ہے پاکستان زندہ باد رہے گا🇵🇰 ان شاءاللہ 🤲 #OperationBunyanulMarsoos
Nadeem Ahmed Bhutto28,957 Aufrufe • vor 1 Jahr
Keine weiteren Inhalte verfügbar