
Bilal Yasir
@BilalYasirBjr • 16,751 subscribers
Journalist
Shorts
Videos

افغانستان گزشتہ رات ہونے والے فضائی حملے میں بدقسمت خاندان کی مشترکہ نمازِ جنازہ ادا کردی گئی ، ایک ہی خاندان کے درجن بھر افراد مارے گئے۔مقامی صحافیوں کا کہنا ہے کہ پورا علاقہ سوگوار ہے، کچھ افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں اور ان کی تلاش اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
Bilal Yasir86,156 views • 3 months ago

قبائلی ضلع باجوڑ میں عید کی رات منانے کا انداز ضلع کے محکمہ ہیلتھ کے سب سے بڑے افسر ڈی ایچ او ڈاکٹر گوہر ایوب کے والد کو نماز عشا کے بعد گھر واپسی پر گھر کے دروازے پر رکھے گئے آئی ڈی بم کے دھماکے کے ذریعے شہید کیا گیا ۔ والد کی شہادت کی خبر سننے کے بعد ڈی ایچ او چیخ کر رو دیئے
Bilal Yasir143,941 views • 1 year ago

تلخ ایام کے تلخ فیصلے ، پہلے یہ ماں جی اپنے اس بیٹے کو گود میں لیکر پاکستان ہجرت کرنے پر مجبور ہوئی۔ اب وہی بیٹا اپنی ماں کو نہایت پیرانہ سالی میں 129 سال کے عمر میں واپس افغانستان لے جا رہی ہے۔ 129 سالہ افغانی خاتون اور سماجی کارکن اسلام بادشاہ افریدی کے درمیان مکالمہ
Bilal Yasir25,918 views • 2 months ago

پشاور۔ آج صبح 8 بجے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے حدود میں مین روڈ پر مردان سے آنے والے دو نوجوان جو ماں کے علاج کے لیے کمپلیکس ہسپتال آرہے تھے راستے میں ان سے ڈیڑھ لاکھ روپے موبائل چھینا گیا جبکہ ان پر تشدد بھی کیا گیا۔ ملزمان باآسانی فرار ہوگئے۔ صوبائی دارالحکومت ڈکیتوں کے رحم و کرم پر KP Police Sohail Afridi Capital City Police Peshawar Dr. Mian Saeed
Bilal Yasir40,044 views • 4 months ago

بیرسٹر گوہر کے آبائی علاقے بونیر پر قیامت ٹوٹ پڑی ، بیرسٹر گوہر اپنے آنسوں پر قابو نہ رکھ سکے۔
Bilal Yasir52,859 views • 9 months ago
1:08
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

شہید پختون وطن مولانا خان زیب کی آج صبح چارمنگ تنگی بازار میں کمپین کے دوران ۔۔ امن کیلئے صدائے
Bilal Yasir38,332 views • 11 months ago