Bilal Yasir's banner
Bilal Yasir's profile picture

Bilal Yasir

@BilalYasirBjr17,004 subscribers

Journalist

Shorts

باجوڑ کی تحصیل وڑہ ماموند کے علاقے سپرے منڈوگوں میں مقامی افراد نے ایک نایاب چیتے کو ہلاک کر دیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق چیتا گزشتہ کچھ عرصے سے مویشیوں پر حملے کر رہا تھا، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پایا جاتا تھا۔

117,396 просмотров

راولپنڈی۔ 8 مئی 2026 کو دوپہر تقریباً 1:30 بجے راولپنڈی (چکڑی روڈ، پیر مہر علی شاہ ٹاؤن) میں لڑائی، قرضے کے لین دین پر جھگڑا. جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے سراج خان محسود(دکاندار) نے قرض مانگا اور پھر مخالف (مقامی نوجوان زین) کی جانب سے تلخ کلامی... سراج خان کو ان کی والدہ کے سامنے گولی ماری گئی جس کی مبینہ سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔ Rawalpindi Police Government of Punjab Punjab Police Official Maryam Nawaz Sharif Israr Ahmed Rajpoot

62,550 просмотров

ضلعی انتظامیہ خیبر مکمل ناکام ہے افغان مہاجرین شدید بارش سے بچنے کے لئے شاپر کے نیچے بیٹھ گئے ہیں Sohail Afridi

ضلعی انتظامیہ خیبر مکمل ناکام ہے افغان مہاجرین شدید بارش سے بچنے کے لئے شاپر کے نیچے بیٹھ گئے ہیں Sohail Afridi

29,721 просмотров

مولانا خان زیب کی لاش ہیڈ کواٹر خار کی روانہ کردی گئی ۔ پورا باجوڑ امڈ آیا

مولانا خان زیب کی لاش ہیڈ کواٹر خار کی روانہ کردی گئی ۔ پورا باجوڑ امڈ آیا

23,774 просмотров

یہ بچہ اپنے گھر کا کتنا لاڈلہ ہوتا ،اپنے گھر میں کتنی سہولت اور آرام سے رہ رہا ہوتا مگر آج قدرت نے ایسی زندگی گزارنے پر مجبور کردیا 💔 #SaveBajaur #BajaurIDPs

یہ بچہ اپنے گھر کا کتنا لاڈلہ ہوتا ،اپنے گھر میں کتنی سہولت اور آرام سے رہ رہا ہوتا مگر آج قدرت نے ایسی زندگی گزارنے پر مجبور کردیا 💔 #SaveBajaur #BajaurIDPs

12,070 просмотров

Videos

BilalYasirBjr's profile picture

پاکستانی لڑکی سے شادی کرنے والے افغان شہری کی حکومت سے خصوصی پالیسی بنانے کی اپیل طورخم بارڈر پر افغانستان واپس جانے والے ایک افغان شہری اپنی پاکستانی اہلیہ سے جدائی کے غم میں آبدیدہ ہو گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس نے بتایا کہ اس نے پنجاب سے تعلق رکھنے والی ایک پاکستانی لڑکی سے شادی کر رکھی ہے، تاہم موجودہ حکومتی پالیسی کے باعث اس کی اہلیہ پاکستان میں رہ گئی ہے جبکہ اسے افغانستان واپس جانا پڑ رہا ہے۔افغان شہری نے روتے ہوئے کہا کہ اپنی بیوی کو پاکستان میں چھوڑ کر جانا اس کے لیے انتہائی تکلیف دہ اور افسوسناک لمحہ ہے۔ اس کا کہنا تھا کہ وہ حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ ایسے افغان شہریوں کے لیے، جنہوں نے قانونی طور پر پاکستانی خواتین سے شادیاں کر رکھی ہیں،خصوصی اور واضح پالیسی یا سہولت کا اعلان کیا جائے تاکہ انہیں افغانستان واپسی، سفری دستاویزات اور اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ رہائش کے معاملات میں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔اس نے مزید کہا کہ خاندانوں کی علیحدگی ایک انسانی مسئلہ ہے، اس لیے حکومت کو ایسے معاملات کے حل کے لیے مناسب اقدامات کرنے چاہییں تاکہ میاں بیوی کو ایک دوسرے سے جدا نہ ہونا پڑے اور وہ قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے باعزت طریقے سے اپنی ازدواجی زندگی جاری رکھ سکیں Sami Yousafzai سمیع یوسفزي UN Human Rights Afrasiab Khattak UNHCR, the UN Refugee Agency UNHCR, the UN Refugee AgencyMedia

Bilal Yasir

89,385 просмотров • 1 месяц назад