
Barrister Aqeel Malik
@BrAqeelMalik • 12,978 subscribers
Minister of State for Law & Justice ⚖️| Barrister | Member National Assembly NA-54 (Taxila/Wah) | #GWU Alumni - LLM Int’l Law | Democrat | Pakistani 🇵🇰
Videos

میں میاں محمد نواز شریف کا سپاہی ہوں اور پاکستان مسلم لیگ ن کا کل بھی شیر تھا، آج بھی شیر ہوں اور آئندہ آنے والے کل بھی شیر رہونگا۔ یہ سیٹ میاں محمد نواز شریف صاحب کا تحفہ ہے اور ان کا حق ہے۔ #Elections2024Pakistan #BarristerAqeelMalik #NA54 Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif PMLN
Barrister Aqeel Malik895,354 Aufrufe • vor 2 Jahren

وزیرِ مملکت بیرسٹر عقیل ملک کی حضور نبی کریم ﷺ کے روضۂ مبارک کے کلیدی حامل، شیخ نوری صاحب سے ملاقات ہوئی اور اُن کے سُفرہ پر روضۂ رسول ﷺ کے سامنے افطار کرنے کی سعادت بھی حاصل ہوئی۔ ریاضُ الجنہ میں عشاء کی نماز، تراویح اور ختمُ القرآن کی ادائیگی کی۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے محبوب نبی ﷺ کی بارگاہ میں حاضری کی سعادت نصیب فرمائے اور ایسے مقدس و بابرکت لمحات ہر مسلمان کے نصیب میں لکھ دے۔
Barrister Aqeel Malik103,215 Aufrufe • vor 5 Monaten

رکن قومی اسمبلی بیرسٹر عقیل ملک نے تحریک انصاف کی رکن کو حقائق پر مبنی دلائل سے آگاہ کیا۔
Barrister Aqeel Malik156,455 Aufrufe • vor 2 Jahren
Keine weiteren Inhalte verfügbar