
Badar Shahbaz 🇵🇰
@BSWarraich • 53,279 subscribers
PMLN | #Shehbazism | 🇵🇰 | 🇵🇸 | مجھے ہے حُکمِ اذاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ. admin= A..... Badar =B
Shorts
Videos

مظفر وارثی صاحب کا یہ شعر: جب اپنا قافلہ عزم و یقیں سے نکلے گا جہاں سے چاہیں گے رستہ وہیں سے نکلے گا وزیراعظم شہباز شریف یہ شعر اکثر پڑھا کرتے ہیں۔ شاید ہم میں سے بہت سے لوگ اس کے مفہوم کی گہرائی کو پوری طرح نہ سمجھ پائے ہوں لیکن آج ذرا ٹھہر کر سوچیے کہ اللہ تعالیٰ نے اس شعر کو کس طرح معنی پہنائے اور معنی خیز بنا دیا۔
Badar Shahbaz 🇵🇰15,143 Aufrufe • vor 6 Tagen

صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان میں موجود #GBSherKa #SherGBMein
Badar Shahbaz 🇵🇰10,545 Aufrufe • vor 19 Tagen

ایک طرف اتنے غم، اتنی محرومیاں، اتنی بے بسی اور دوسری طرف آج اتنی تالیاں، اتنا اعتراف اور اتنی پزیرائی، اللہ تعالیٰ کے کرم کی کتنی بڑی مثال آج ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھی ہے۔ دانش سکول کی یہ ذہین اور قابل بیٹی یتیم نہیں رہی کیونکہ خادم عوام شہبازشریف کی صورت اسے والد مل گیا ہے۔ شہبازشریف معیشت ہی نہیں سنوار رہا، قوم کے مستقبل کا مستقبل بھی سنوار رہا ہے #دانش_سکول_شہبازکاویژن
Badar Shahbaz 🇵🇰177,332 Aufrufe • vor 2 Jahren

مسلم لیگ (ن) کے مرکزی نائب صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی پیپلز پارٹی پارٹی کے ایم این اے اور قومی اسمبلی میں چیف وہپ میر اعجاز حسین جاکھرانی کے بیٹے کے انتقال پر تعزیت کیلئے وفد کے ہمراہ جاکھرانی ہاؤس، جیکب آباد آمد وفد کے دیگر ارکان میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری، وزیر مملکت کھیل داس کوہستانی، مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر نائب صدر سید شاہ محمد شاہ، ترجمان وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات برائے سندھ راجہ انصاری اور خالد شیخ شامل تھے۔ حمزہ شہباز شریف نے میر اعجاز حسین جاکھرانی سے تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی حمزہ شہباز شریف نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی
Badar Shahbaz 🇵🇰15,483 Aufrufe • vor 1 Monat

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آئی ٹی ماہر مرحومہ عرفہ کریم رندھاوا کے والدین ثمینہ امجد، امجد کریم رندھاوا اور عرفہ کریم فاؤنڈیشن کی چیف ایگزیکٹو تابندہ اسلام کی ملاقات۔ وزیراعظم نے عرفہ کریم کی کم عمری میں ہی آئی ٹی کے میدان میں خدمات اور پاکستان کا نام روشن کرنے پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ عرفہ کریم کی آئی شعبے میں لازوال خدمات کے اعتراف میں لاہور میں واقع آئی ٹی ٹاور کو مرحومہ کے نام سے منسوب کیا گیا جو اب عرفہ کریم ٹاور کے نام سے جانا جاتا ہے۔ عرفہ کریم مرحوم کے والدین نے وزیرِ اعظم کی زیر قیادت آئی ٹی شعبے کی ترقی کیلئے حکومت کے اقدامات کی پزیرائی کی۔ پاکستانی نوجوانوں کو بین الاقوامی معیار کی آئی ٹی شعبے کی تعلیم و تربیت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیرِ اعظم پاکستان کو خطے میں آئی ٹی شعبے کا مرکز بنانے کیلئے حکومت دن رات کوشاں ہے۔ وزیرِ اعظم نوجوانوں کو آئی ٹی کی تعلیم و تربیت اور آئی شعبے میں آنٹر پرونیورشپ کی حوصلہ افزائی کی جارہی ہے۔ وزیرِ اعظم رواں برس بھی وفاقی حکومت کی جانب سے اعلی کارکردگی دکھانے والے طلباء و طالبات میں لیپ ٹاپس تقسیم کئے جارہے ہیں۔ وزیرِ اعظم آئی ٹی کی ترقی کے لیے قائم کی گئی عرفہ کریم فاؤنڈیشن کا قیام ایک خوش آئند عمل ہے جس کی حکومتی سطح پر ہر ممکن مدد کو یقینی بنایا جائے گا۔ وزیرِ اعظم
Badar Shahbaz 🇵🇰21,164 Aufrufe • vor 5 Monaten

Mr. Ajay Banga, President, World Bank Group (WBG) calls on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif Pakistan acknowledges the World Bank Group’s valuable support which has been instrumental in advancing Pakistan's economic development and reforms. Prime Minister Mr. Ajay Banga, President, World Bank Group (WBG) calls on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif in Islamabad today. Prime Minister welcomed Mr. Ajay Banga at his first official visit as President of the World Bank Group. The Prime Minister appreciated the World Bank Group for its long-standing partnership with Pakistan and its commitment to supporting the development priorities of the country especially through the 10-year World Bank Group Country Partnership Framework (CPF). The Premier also appreciated Mr.Banga's leadership in transforming the World Bank Group into more impactful development partner. Prime Minister stated that Government of Pakistan is vigorously working on economic reform agenda with multi-pronged comprehensive structural home grown program aimed at sustainable economic stability. The Prime Minister appreciated the support of the World Bank Group in resilient infrastructure, agribusiness, digital development, energy, human capital, fiscal reforms, and increasing productive private investment for job creation and growth. Prime Minister and Mr.Banga reiterated the need to fast-track implementation and ensure strong oversight to deliver impact at speed and scale on CPF-aligned priorities. These measures would duly assist Prime Minister’s initiative to address and resolve Implementation Bottlenecks in development projects. The Prime Minister expressed the government’s commitment to structural reforms that would unlock job-rich growth and further strengthen investors' confidence. Mr. Ajay Banga expressed his gratitude to the Prime Minister for his reception and hospitality in Pakistan. Mr. Ajay Banga commended Government of Pakistan’s ongoing reform efforts and reaffirmed his commitment to deepening cooperation through a One World Bank Group approach. He added that greater leverage of private resources, in addition to strong coordination with development partners, is necessary to meet the ambition of the government’s reform agenda.
Badar Shahbaz 🇵🇰16,231 Aufrufe • vor 4 Monaten

بنوں کی فضاؤں میں آج دکھ اور عزم ایک ساتھ بکھرے ہوئے تھے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر وہاں پہنچے جہاں بارہ شہداء کے جنازے اٹھے۔ انہوں نے شہداء کے لواحقین کے آنسو پونچھے اور زخمیوں کے ہاتھ تھام کر حوصلہ دیا۔ وزیر اعظم نے اعلان کیا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ابہام کی کوئی گنجائش نہیں، دشمن کو ہر حال میں شکست دی جائے گی۔ لیکن اس کڑے لمحے میں خیبر پختونخوا حکومت کا کوئی نمائندہ نظر نہ آیا نہ وزیراعلیٰ نہ کوئی وزیر نہ مشیر ۔۔۔ سوال سب کے ذہنوں میں گونج رہا تھا: یہ پاکستان کے ساتھ ہیں یا دہشتگردوں کے ساتھ۔۔۔
Badar Shahbaz 🇵🇰🇵🇸16,150 Aufrufe • vor 9 Monaten

پاکستان کی ترقی کے دشمن سن لیں کہ مٹھی بھر دہشتگرد پاکستان کو روشن مستقبل کی جانب بڑھنے سے نہیں روک سکتے۔ پاکستان کے سکیورٹی اداروں میں جو بغاوت کی کوششیں کرنے والے پاکستان کے دشمن ہیں۔ ان کی دس نسلیں بھی بلوچستان اور پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں۔ انشاء اللہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا اوورسیز پاکستانیز کنونشن سے خطاب
Badar Shahbaz 🇵🇰🇵🇸13,395 Aufrufe • vor 1 Jahr
Keine weiteren Inhalte verfügbar
