Badar Shahbaz 🇵🇰's banner
Badar Shahbaz 🇵🇰's profile picture

Badar Shahbaz 🇵🇰

@BSWarraich53,273 subscribers

PMLN | #Shehbazism | 🇵🇰 | 🇵🇸 | مجھے ہے حُکمِ اذاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ. admin= A..... Badar =B

Shorts

اقوامِ متحدہ کے ایوان میں جب پاکستان کی بینائی سے محروم مگر حوصلے سے مالا مال سفارتکار صائمہ سلیم کھڑی ہوئیں تو دنیا کو یہ پیغام دیا کہ اصل بصیرت آنکھوں میں نہیں، دل اور عزم میں ہوتی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ملی حوصلہ افزائی اُن کی جدوجہد، قربانی اور خدمت کا وہ اعتراف ہے جو ہر پاکستانی کے دل کو فخر سے بھر دیتا ہے۔ صائمہ کی کہانی ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ اگر نیت صاف اور حوصلہ بلند ہو تو کوئی اندھیرا روشنی کو روک نہیں سکتا۔ Saima Saleem

اقوامِ متحدہ کے ایوان میں جب پاکستان کی بینائی سے محروم مگر حوصلے سے مالا مال سفارتکار صائمہ سلیم کھڑی ہوئیں تو دنیا کو یہ پیغام دیا کہ اصل بصیرت آنکھوں میں نہیں، دل اور عزم میں ہوتی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ملی حوصلہ افزائی اُن کی جدوجہد، قربانی اور خدمت کا وہ اعتراف ہے جو ہر پاکستانی کے دل کو فخر سے بھر دیتا ہے۔ صائمہ کی کہانی ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ اگر نیت صاف اور حوصلہ بلند ہو تو کوئی اندھیرا روشنی کو روک نہیں سکتا۔ Saima Saleem

55,391 次观看

Videos

BSWarraich's profile picture

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آئی ٹی ماہر مرحومہ عرفہ کریم رندھاوا کے والدین ثمینہ امجد، امجد کریم رندھاوا اور عرفہ کریم فاؤنڈیشن کی چیف ایگزیکٹو تابندہ اسلام کی ملاقات۔ وزیراعظم نے عرفہ کریم کی کم عمری میں ہی آئی ٹی کے میدان میں خدمات اور پاکستان کا نام روشن کرنے پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ عرفہ کریم کی آئی شعبے میں لازوال خدمات کے اعتراف میں لاہور میں واقع آئی ٹی ٹاور کو مرحومہ کے نام سے منسوب کیا گیا جو اب عرفہ کریم ٹاور کے نام سے جانا جاتا ہے۔ عرفہ کریم مرحوم کے والدین نے وزیرِ اعظم کی زیر قیادت آئی ٹی شعبے کی ترقی کیلئے حکومت کے اقدامات کی پزیرائی کی۔ پاکستانی نوجوانوں کو بین الاقوامی معیار کی آئی ٹی شعبے کی تعلیم و تربیت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیرِ اعظم پاکستان کو خطے میں آئی ٹی شعبے کا مرکز بنانے کیلئے حکومت دن رات کوشاں ہے۔ وزیرِ اعظم نوجوانوں کو آئی ٹی کی تعلیم و تربیت اور آئی شعبے میں آنٹر پرونیورشپ کی حوصلہ افزائی کی جارہی ہے۔ وزیرِ اعظم رواں برس بھی وفاقی حکومت کی جانب سے اعلی کارکردگی دکھانے والے طلباء و طالبات میں لیپ ٹاپس تقسیم کئے جارہے ہیں۔ وزیرِ اعظم آئی ٹی کی ترقی کے لیے قائم کی گئی عرفہ کریم فاؤنڈیشن کا قیام ایک خوش آئند عمل ہے جس کی حکومتی سطح پر ہر ممکن مدد کو یقینی بنایا جائے گا۔ وزیرِ اعظم

Badar Shahbaz 🇵🇰

21,164 次观看 • 5 个月前

BSWarraich's profile picture

Mr. Ajay Banga, President, World Bank Group (WBG) calls on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif Pakistan acknowledges the World Bank Group’s valuable support which has been instrumental in advancing Pakistan's economic development and reforms. Prime Minister Mr. Ajay Banga, President, World Bank Group (WBG) calls on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif in Islamabad today. Prime Minister welcomed Mr. Ajay Banga at his first official visit as President of the World Bank Group. The Prime Minister appreciated the World Bank Group for its long-standing partnership with Pakistan and its commitment to supporting the development priorities of the country especially through the 10-year World Bank Group Country Partnership Framework (CPF). The Premier also appreciated Mr.Banga's leadership in transforming the World Bank Group into more impactful development partner. Prime Minister stated that Government of Pakistan is vigorously working on economic reform agenda with multi-pronged comprehensive structural home grown program aimed at sustainable economic stability. The Prime Minister appreciated the support of the World Bank Group in resilient infrastructure, agribusiness, digital development, energy, human capital, fiscal reforms, and increasing productive private investment for job creation and growth. Prime Minister and Mr.Banga reiterated the need to fast-track implementation and ensure strong oversight to deliver impact at speed and scale on CPF-aligned priorities. These measures would duly assist Prime Minister’s initiative to address and resolve Implementation Bottlenecks in development projects. The Prime Minister expressed the government’s commitment to structural reforms that would unlock job-rich growth and further strengthen investors' confidence. Mr. Ajay Banga expressed his gratitude to the Prime Minister for his reception and hospitality in Pakistan. Mr. Ajay Banga commended Government of Pakistan’s ongoing reform efforts and reaffirmed his commitment to deepening cooperation through a One World Bank Group approach. He added that greater leverage of private resources, in addition to strong coordination with development partners, is necessary to meet the ambition of the government’s reform agenda.

Badar Shahbaz 🇵🇰

16,231 次观看 • 4 个月前

没有更多内容可加载