
Burak Digital
@BurakDigital55 • 4,238 subscribers
Spotlighting Balochistan’s growth, politics, and grassroots voices. Fast, factual, and digital-first.
Shorts
Videos

🚨🚨 بریکنگ نیوز: ب*ی ایل اے میں بغاوت! دہ*شتگردوں کے اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آ گئے،را کے ایجنٹ اور نام نہاد کمانڈر بشیر زیب کو اپنے ہی بھوکے اور محصور ساتھیوں کی جانب سے سخت الٹی میٹم ،فوری مدد نہ ملنے پر سرنڈر کرنے اور بشیر زیب کے تمام کالے راز فاش کرنے کی کھلی دھمکی!
Burak Digital26,003 Aufrufe • vor 10 Tagen
0:56
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

آپریشن شعبان میں اہم پیش رفت، سیکیورٹی اداروں کی کارروائیاں جاری، عبدالغنی کاکڑ کی خصوصی رپورٹ
Burak Digital15,106 Aufrufe • vor 15 Tagen

پاکستان میں ریاست بہت نرم ہے، امریکہ، کینیڈا یا فرانس میں پانچ لوگ نکل کر ذرا راستہ بند کرنے کی کوشش کر کے دکھائیں، ان کو لگ پتہ جائے گا، یہ صرف پاکستان میں ہی ہو سکتا ہے کہ ایک پاگل آدمی کئی گھنٹوں کے لیے سڑک بند کر دے، سڑک بند کرنا انسانی حقوق میں شامل نہیں ہے، عاشر عظیم
Burak Digital189,198 Aufrufe • vor 1 Jahr

سمی دین کا جھوٹ بے نقاب، کسی اور علاقے کی ویڈیو بنا کر ٹویٹ کردی، جبکہ پولیس نیچے معمول کے مطابق اپنا کام سرانجام دے رہی تھی، یہ ویڈیو سرجانی ٹاون کی ہے، جبکہ اسے سمی دین نے اپنے گھر ریڈ بنا کر پیش کردیا۔۔ جبکہ جو تصویریں لگائی ہیں وہ اپنے کمرے کی ہیں جس میں وہ نمود نمائنش کرتی دکھائی دے رہی ہے۔۔ الماری سے کپڑے باہر نکال رکھ دیئے ہیں۔۔ جبکہ تالہ توڑنا کون سی بڑی بات ہے؟ خود ہی لاک توڑ کر ڈرامہ کرنے لگ گئی
Burak Digital14,899 Aufrufe • vor 28 Tagen

بریکنگ الرٹ 🚨🚨 ٹیلی گرام زرائع سے موصول ہونے والی تازہ ویڈیو میں کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر اختر محمد سمیت 12 سے زائد ساتھیوں کی برمل میں مارے جانے کی تصدیق ہوگئی۔ مخبری کا الزام جماعت الاحرار پر لگا کر تحریک طالبان کے چند کمانڈرز نے پاک فوج سے انتقام کا اعلان کردیا
Burak Digital47,827 Aufrufe • vor 5 Monaten

میرا تعلق نوشکی سے ہے، میری والدہ پر دبائو ڈالا جا رہا ہے کہ اپنے بیٹے کو روکو، میری بہادر والدہ جواب دیتی ہیں کہ ہم پاکستان کے لیے کھڑے ہیں، میری بہنوں کو بھی ہراساں کیا گیا، اور میری فیملی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی، لیکن ہم پھر بھی حق کے ساتھ کھڑے رہیں گے، عدنان سلیم بلوچ
Burak Digital107,328 Aufrufe • vor 1 Jahr

اہم خبر 🚨 زرینہ بلوچ کے بعد میرا ضمیر جاگ گیا، اسی لیے آج میں سامنے آئی، اللہ نذر ہمیں کیمپوں میں لے جا کر آئس کا نشہ کرواتا، جعلی ریڈ کرواتا اور کہتا کہ پاک فوج نے حملہ کیا ہے۔ یہ شر پسند فوج کی وردیاں پہن کر ہمارے ساتھ زیادتی کرتے اور پھر ہمیں پاک فوج پر خ ودک ش حملے کے لیے بھڑکاتے تھے، سابقہ بی ایل ایف کارکن
Burak Digital53,412 Aufrufe • vor 7 Monaten
