
Burak Digital
@BurakDigital55 • 4,768 subscribers
Spotlighting Balochistan’s growth, politics, and grassroots voices. Fast, factual, and digital-first.
Shorts
Videos

ملتان وہاڑی کے قریب داماد کا سسرالیوں پر قاتلانہ حملہ، فائرنگ سے بیوی موقع پر جان بحق جبکہ ساس شدید زخمی۔
Burak Digital148,580 görüntüleme • 19 gün önce

پاکستان میں ریاست بہت نرم ہے، امریکہ، کینیڈا یا فرانس میں پانچ لوگ نکل کر ذرا راستہ بند کرنے کی کوشش کر کے دکھائیں، ان کو لگ پتہ جائے گا، یہ صرف پاکستان میں ہی ہو سکتا ہے کہ ایک پاگل آدمی کئی گھنٹوں کے لیے سڑک بند کر دے، سڑک بند کرنا انسانی حقوق میں شامل نہیں ہے، عاشر عظیم
Burak Digital189,198 görüntüleme • 1 yıl önce

🚨🚨 بریکنگ نیوز: ب*ی ایل اے میں بغاوت! دہ*شتگردوں کے اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آ گئے،را کے ایجنٹ اور نام نہاد کمانڈر بشیر زیب کو اپنے ہی بھوکے اور محصور ساتھیوں کی جانب سے سخت الٹی میٹم ،فوری مدد نہ ملنے پر سرنڈر کرنے اور بشیر زیب کے تمام کالے راز فاش کرنے کی کھلی دھمکی!
Burak Digital26,115 görüntüleme • 2 ay önce

میرا تعلق نوشکی سے ہے، میری والدہ پر دبائو ڈالا جا رہا ہے کہ اپنے بیٹے کو روکو، میری بہادر والدہ جواب دیتی ہیں کہ ہم پاکستان کے لیے کھڑے ہیں، میری بہنوں کو بھی ہراساں کیا گیا، اور میری فیملی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی، لیکن ہم پھر بھی حق کے ساتھ کھڑے رہیں گے، عدنان سلیم بلوچ
Burak Digital107,328 görüntüleme • 1 yıl önce

بریکنگ الرٹ 🚨🚨 ٹیلی گرام زرائع سے موصول ہونے والی تازہ ویڈیو میں کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر اختر محمد سمیت 12 سے زائد ساتھیوں کی برمل میں مارے جانے کی تصدیق ہوگئی۔ مخبری کا الزام جماعت الاحرار پر لگا کر تحریک طالبان کے چند کمانڈرز نے پاک فوج سے انتقام کا اعلان کردیا
Burak Digital47,827 görüntüleme • 6 ay önce
0:56
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اہم خبر 🚨 زرینہ بلوچ کے بعد میرا ضمیر جاگ گیا، اسی لیے آج میں سامنے آئی، اللہ نذر ہمیں کیمپوں میں لے جا کر آئس کا نشہ کرواتا، جعلی ریڈ کرواتا اور کہتا کہ پاک فوج نے حملہ کیا ہے۔ یہ شر پسند فوج کی وردیاں پہن کر ہمارے ساتھ زیادتی کرتے اور پھر ہمیں پاک فوج پر خ ودک ش حملے کے لیے بھڑکاتے تھے، سابقہ بی ایل ایف کارکن
Burak Digital53,478 görüntüleme • 9 ay önce

آپریشن شعبان میں اہم پیش رفت، سیکیورٹی اداروں کی کارروائیاں جاری، عبدالغنی کاکڑ کی خصوصی رپورٹ
Burak Digital15,158 görüntüleme • 2 ay önce
