
Cafe پنجاب / ਪੰਜਾਬ
@CafePunjab • 25,387 subscribers
پنجابی شاعری ، پنجابی اکھان تے پنجابی ماں بولی
Shorts
Videos

❤️ “ماں جی یہ نصیحتوں کا زمانہ نہیں ہے یہ ترقی کا دور ہے اس دور میں شیخ سعدی والی باتیں نہیں چلتی “ یہی تو مُشکل ہے محمد یعقوب تُو اگر میری سُنتا تو تیرے بچے تیری سُنتے تو آدمی بہتری کی طرف نکل جاتا ۔سائنس میں آدمی دوسروں کے تجربے سے آگے چلتا ہے لیکن زندگی میں نئے سرے سے اپنا تجربہ کر کے دیکھتا ہے۔ #PTV #Nostalgia #GoldenEra
Cafe پنجاب / ਪੰਜਾਬ58,223 次观看 • 10 个月前