
Dr.Hafeez Orakzai
@Cardio_Hafeez • 12,424 subscribers
Medical Specialist and Cardiologist. (ex kpsian Lahore),(ex Kmcite)(Vice President YDA KP) Ex President Young Doctors Association HMC,Spokesperson YDA KP.
Shorts
Videos

وزیراعلی سہیل آفریدی صاحب اپ نے کہا تھا کہ کسی کے پاس کسی کے خلاف کسی کرپشن یا غلط اختیارات کے ثبوت ہو تو میرے پاس لے آئے۔ آج ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ثبوتوں کے ساتھ پریس کانفرنس کی ہے کہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کرپشن کا گڑھ بن چکا ہے، جہاں چیئرمین بورڈ آف گورنرز ڈاکٹر نورالایمان کھلے عام میرٹ کا قتل، اختیارات کا ناجائز استعمال اور ادارے کو ذاتی مفادات کیلئے استعمال کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر دن رات مریضوں کی خدمت میں اپنی زندگیاں قربان کر رہے ہیں، مگر دوسری طرف ہسپتالوں میں کرپشن، اقربا پروری اور ناانصافی اپنے عروج پر ہے۔ اگر واقعی احتساب سب کیلئے برابر ہے تو پھر ان الزامات کی فوری اور شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں تاکہ عوام کو بھی پتہ چلے کہ سچ کون بول رہا ہے۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ہر ظلم، کرپشن اور ناانصافی کے خلاف اپنی آواز بلند کرتی رہے گی، کیونکہ خاموشی اب جرم بن چکی ہے۔
Dr.Hafeez Orakzai51,109 views • 16 days ago

آج سروسز ہسپتال میں آپریشن تھیٹرز میں آپریشن کے دوران جنریٹرز کا ڈیزل ختم ہوگیا جس کی وجہ سے مریض تقریباً ایک گھنٹہ بغیر بجلی بغیر مشینوں کے بے یارو مددگار پڑے رہے۔ حکمرانوں کی عیاشی کیلئے ہزار لیٹر پٹرول/ڈیزل دستیاب ہوتا ہے لیکن غریب مریضوں کیلئے 5 لیٹر تک دستیاب نہیں ہوتا۔
Dr.Hafeez Orakzai1,187,270 views • 2 years ago

صحت کارڈ میں دو نمبری کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کئی سالوں سے آواز اٹھا رہے ہیں کہ اس میں دی جانے والی دوائیں اور سرجیکل آلات معیاری نہیں ہوتے، مگر اب تک اس نظام کا کوئی مؤثر آڈٹ نہیں ہوا کہ یہ دو نمبری کیوں ہو رہی ہے۔ اب عوام کو خود نکلنا ہوگا، تب ہی یہ دو نمبری ختم ہوگی۔
Dr.Hafeez Orakzai61,976 views • 2 months ago

وہ لوگ جو کرپشن سے پاک صوبہ بنانا چاہتے تھے آج وہ خود کرپٹ نکلے،اس لطیفے کو سن کر ہنسنے لگے😁
Dr.Hafeez Orakzai39,845 views • 11 months ago

پختونخوا میں ایسے ہزار بیٹھے ہے جو ڈاکٹرز نہیں ہے لیکن ڈاکٹروں کے نام پر عوام کو بےوقوف بناتے ہے۔شوگر مریض کو کہنا کہ پرہیز ہی نہ کرئے تو یہ حیدر مہمند ایک قاتل ہے جو روزانہ مریضوں کو غلط علاج اور غلط رہنمائی دے کر ان کی جان لے رہا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ہماری کوئی مؤثر حکومت نہیں، ہم بغیر حکومتی نظام کے چل رہے ہیں، اور ہیلتھ کیئر کمیشن کا ادارہ بھی رشوت خوری میں ملوث ہے، اسی لیے ایسے حالات پیدا ہو چکے ہے۔
Dr.Hafeez Orakzai10,655 views • 2 months ago

گاڑی میں بیمار خاتون ہے جس کو گھر والے ہسپتال لے جارہے ہیں گاڑی والے نے ان بے غیرتوں کو کہا کہ ہمارے پاس بیمار ہے بے غیرتوں نے جواب میں کہا بیمار ہے تو مرجائے! بے شرمی اور بے غیرتی کی بھی ایک حد ہوتی ہے اور پولیس سے درخواست کی جاتی ہے کہ ان لوگوں کا سافٹ ویئر update کیا جائے۔
Dr.Hafeez Orakzai15,071 views • 3 months ago

نوشیروان برکی نے ہیلتھ کو اپنے پاوں تلے روندا ڈالا۔ صوبے کے ماہر ڈاکٹرز کو ہسپتال چھوڑنے پہ مجبور کیا اور KP ہیلتھ نظام کو تباہ وبرباد کیا لیکن آج تک اپنے سیٹ پر براجمان ہے, ہم درخواست کرتے ہیں کہ اس کو برطرف کیا جائے۔ #نوشیروان_برکی_کو_گرفتار_کرو #تیمورجھگڑا_حساب_دو
Dr.Hafeez Orakzai58,233 views • 3 years ago

ٹی ٹی پی افغانستان سے واپس پاکستان میں کیسے آباد ہوئے؟ خان صاحب جب وزیر اعظم تھے تو 2021 میں انٹرنیشنل میڈیا بی بی سی کو اپنے ایک انٹرویو میں اعتراف اور اقرار کیا ہے ۔۔۔۔ " کہ افغانستان سے دوبارہ دہشت گردوں اور ٹی ٹی پی کو واپس لانا یہاں بسانا اور آباد کرنا ہماری مجبوری تھی "
Dr.Hafeez Orakzai15,103 views • 10 months ago

اب اسمبلیوں میں اپ کو یہ آوازیں سنائی نہیں دی گی اب پختون قوم بےآواز ہوجائے گی کیونکہ باقیوں کو ہم نے دیکھ لیا ہے کہ وہ وہاں نہیں بول سکتے یہی لوگ تھے جب وہاں کھل کر انسانی حقوق کیلئے باتیں کرتے تھے،میں سوچ سمجھ کر یہ بات کہہ رہا ہوکہ پارلیمنٹ میں پختون قوم یتیم ہوگئی ہے۔
Dr.Hafeez Orakzai10,938 views • 2 years ago
No more content to load