Sameer's banner
Sameer's profile picture

Sameer

@Care_Club47632,846 subscribers

Volunteer/ Founder of CareClub welfare foundation Pakistan

Shorts

لاہور سے یہ مفلوک الحال بزرگ جو سکیورٹی گارڈ کی ملازمت کرتے تھے لیکن اب گردے اور جگر فیل ہو جانے باعث بستر پر ہیں ۔ نقاہت و کمزوری زیر نظر ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں ۔ ڈائیلاسز مفت ہو رہے لیکن 15 دن کی ادویات و انجیکشن لیے 14 ہزار درکار ہیں ہم سب مل کر تعاون کر دیں تو بزرگ ڈھیروں دعائیں دیں گے ۔

19,046 görüntüleme

مظفر گڑھ سے بزرگ جن کی شوگر کی وجہ سے ٹانگ کٹ گئی ہے، بہت کمزوری اور نقاہت ہو گئی ہے اور اسی وجہ سے سارا جسم کانپتا رہتا ہے، وہیل چئیر نہ ہونے کی وجہ سے سارا دن چارپائی پر پڑے رہتے ہیں، کہتے ہیں میرا دل بھی چاہتا ہے کہ میں باہر جاؤں کھلی فضا میں بیٹھوں مگر کیا کروں وھیل چئیر نہیں ہے. یہ نہایت سفید پوش ہیں کبھی کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلایا، اگر ان کے لیے وھیل چئیر کا انتظام ہو جائے تو یہ صدقہ جاریہ ہوگا، 16 ہزار درکار ہیں حسب استطاعت عطیات کی درخواست ہے ۔۔

40,524 görüntüleme