
Arslan Hafeez
@ChauderyArslan • 25,019 subscribers
PTI Candidate #PP55 Shakargarh Narowal || & Former President/Convenor Insaf Students Federation @ISFPakistan .
Shorts
Videos

چوھدری اکرم آزاد کا مشکور ھوں ،آج پریس کانفرنس کرکے مکمل حمایت کی یقین دھانی کروائی انہوں نے 2018 کے الیکشن میں ھمارے حلقے پی پی سنتالیس سے سات ھزار ووٹ لیے تھے ۔ جیتنے والے ن لیگ کے امیدوار کے آٹھارہ ھزار ووٹ تھے ۔ انشااللہ بھر پور محنت سے یہ الیکشن واضح اکثریت سے جیتیں گے۔
Arslan Hafeez117,524 просмотров • 3 лет назад

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ھے بڑی مشکل سے ھوتا ھے چمن میں دیدہ ور پیدا ۔ الله تعالیٰ ھمارے لیڈر،اس چمن کے دیده ور عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔انہیں مزید ھمت،طاقت،دراز عمر عطا کرے،اور جلد رہائی نصیب کرے۔تاکہ پاکستان کو ایک عظیم ناقابلِ تسخیر اسلامی فلاحی ریاست بنانے کا خواب پورا ھو۔ #HappyBirthdayImranKhan
Arslan Hafeez23,858 просмотров • 2 лет назад

وطن 🇵🇰 سے محبت اور دھرتی سے وفا ھمارے ایمان کا حصہ ھے ، یہی تربیت گھر ،اساتذہ اکرام اور اپنے قائد عمران خان سے ھوئی ۔ افراد کے ھاتھوں میں ھے اقوام کی تقدیر ھر فرد ھے ملت کے مقدر کا ستارا ۔۔۔ نظام بدلو ۔۔پاکستان بدلو #PP55 #Arslanhafeez #PTI #Shakargarh #Fridge
Arslan Hafeez18,345 просмотров • 2 лет назад

اس ملک کو عظیم تر بنانے کے لیے ھم عمران خان کے نظریے اور افکار کو اپناتے ھوۓ سیاسی عمل کا حصہ بنے۔ھم سادہ لوح لوگوں کے پاس وفا اور محبت ھی ھوتی ھے ۔ میرا یہ حلفاً اقرار ھے کہ انشااللہ کسی بھی قسم کے لالچ یا دباؤ میں آۓ بغیر یہ سیٹ عمران خان اور پارٹی کی امانت ھوگی۔ 🇵🇰 zindabad
Arslan Hafeez15,582 просмотров • 2 лет назад
Больше нет контента для загрузки