
اویس گھمن
@ChAwaisGhumman • 8,242 subscribers
Shorts
Videos

سکردو میں شعیہ کمیونٹی کے حملے میں 62 بریگیڈ ہیڈ کوارٹر، بریگیڈ کمانڈر کی سرکاری رہائش گاہ اور کچھ دیگر فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچا، اس دوران دو فوجی جوانوں کو بھی زندہ جلا کر شہید کر دیا گیا یہ حملہ اچانک نہیں ہوا باقاعدہ منصوبہ بندی کے مطابق مقامی ذاکرین اور PTIگلگت بلتستان کی جانب سے کیا گیا،
اویس گھمن80,144 次观看 • 2 个月前
2:29
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ کسی فلم کا سین نہیں بلکہ افغانستان کے علاقے بدخشان میں ایک جرگے کے حالات ہیں جہاں جنگلی جانوروں کا راج ہے، جہاں انسان کی قیمت ایک گولی سے زیادہ نہیں، جہاں دین کے نام پر بدمعاشی ہو رہی ہے، جہاں آج بھی عورت کا وہی برتاؤ ہو رہا ہے جو زمانہ جاہلیت میں کفار اپنی عورتوں اور بچیوں کے ساتھ کرتے تھے، بچیوں کو بیچنا اور ان کو علم سے محروم رکھنا ان کا وطیرہ ہے
اویس گھمن58,370 次观看 • 4 个月前
4:11
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
