
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
@chib_rajpoot1 • 21,176 subscribers
خاتـم النبییـن محمــــد صلی الـلّٰـه علیـه وآلـه وسـلم ﷺ❤️
Shorts
Videos
0:36
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بھارت کو توقع نہیں تھی پاکستان یوں شدت سے جواب دے گا اسے شک تھا صرف جھڑپیں ہوں گی یعنی پاکستان صرف جھڑپیں کرے گا لیکن طاقت کا توازن مکمل تبدیل ہو چکا ہے پاکستان کے طیارہ دہلی کے آسمان پر اپنے کرتب دکھا رہے تھے فرانسیسی طیارے تباہ کرنے کے بعد الحمدللہ پاکستان دل اور جنگ جیت چکا
🇵🇰شہزاد 🇸🇦44,544 views • 1 year ago

یہودیوں میں جو مذہبی لوگ ہیں وہ سمجھتے ہیں فلسطین حق پر ہیں اور اسرائیل قابض اور جابر ہیں
🇵🇰شہزاد 🇸🇦25,691 views • 11 months ago

فاتح بنیان مرصوص دنیا بھر سے عزتیں سمیٹتے ہوئے جبکہ گھڑی چور اڈیالہ جیل میں پڑا ہوا ہے اخے میں کیا کروں آپ ہی بتائیں جنگ شروع کر دوں بارش کا برف باری کا سورج کی تپش کا کریڈٹ چور نیازی کو دینے والے کہتے ہیں پاکستان جیتا ہی نہیں اور اگر جیتا ہےتو شہباز شریف اور عاصم منیر کا کیا دخل
🇵🇰شہزاد 🇸🇦22,609 views • 1 year ago