
🇵🇰شہزاد 🇸🇦
@chib_rajpoot1 • 21,176 subscribers
خاتـم النبییـن محمــــد صلی الـلّٰـه علیـه وآلـه وسـلم ﷺ❤️
Shorts
Videos

کہتے ہیں پاکستانی پہلگام ہندو کو پوچھ پوچھ کر قتل کر رہے تھے جبکہ پاکستان کے اندر ہندو آ کر پانچ ہزار سال پرانے مندر میں اشنان کر رہے ہیں پاکستانیوں کو نہ انہیں قتل کرنے کی ضرورت ہے نہ وہ ایسا کچھ کریں گے کیا بھارت میں پاکستانیوں کیلئے کسی جگہ عبادت کی اجازت ہے ؟
🇵🇰شہزاد 🇸🇦131,699 görüntüleme • 1 yıl önce

یہ ہماری بیٹیاں بھی ناروے کھیلنے گئی ہوئی ہیں Batter future Pakistan اللّٰہ تعالیٰ ان بچیوں کو بھی کامیاب کرے
🇵🇰شہزاد 🇸🇦62,816 görüntüleme • 10 ay önce

پاکستان کا شیر دنیش کمار مودی کو لے دیا گیا جذبہ حب الوطنی پاکستان کی تمام قومیتوں میں کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے
🇵🇰شہزاد 🇸🇦49,847 görüntüleme • 1 yıl önce
0:36
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بھارت کو توقع نہیں تھی پاکستان یوں شدت سے جواب دے گا اسے شک تھا صرف جھڑپیں ہوں گی یعنی پاکستان صرف جھڑپیں کرے گا لیکن طاقت کا توازن مکمل تبدیل ہو چکا ہے پاکستان کے طیارہ دہلی کے آسمان پر اپنے کرتب دکھا رہے تھے فرانسیسی طیارے تباہ کرنے کے بعد الحمدللہ پاکستان دل اور جنگ جیت چکا
🇵🇰شہزاد 🇸🇦44,544 görüntüleme • 1 yıl önce

یوتھیاں دا امریکہ آلا ابا ٹرمپ پاکستانی مینگو دا دیوانہ اے جس نے یہ ویڈیو نہیں دیکھی اس نے کچھ نہیں دیکھا 🤣😂🤣😂🤣😂🤣
🇵🇰شہزاد 🇸🇦39,841 görüntüleme • 1 yıl önce

یہودیوں میں جو مذہبی لوگ ہیں وہ سمجھتے ہیں فلسطین حق پر ہیں اور اسرائیل قابض اور جابر ہیں
🇵🇰شہزاد 🇸🇦25,691 görüntüleme • 11 ay önce

فاتح بنیان مرصوص دنیا بھر سے عزتیں سمیٹتے ہوئے جبکہ گھڑی چور اڈیالہ جیل میں پڑا ہوا ہے اخے میں کیا کروں آپ ہی بتائیں جنگ شروع کر دوں بارش کا برف باری کا سورج کی تپش کا کریڈٹ چور نیازی کو دینے والے کہتے ہیں پاکستان جیتا ہی نہیں اور اگر جیتا ہےتو شہباز شریف اور عاصم منیر کا کیا دخل
🇵🇰شہزاد 🇸🇦22,609 görüntüleme • 1 yıl önce