News correspondent Assosicated with PNN&AIK news tv islamabad ..
Shorts
راولپنڈی کے سب سے بڑے ہسپتال ہولی فیملی ہسپتال کے مہان ڈاکٹروں نے زندہ بچے کو مردہ قرار دے کر ڈیتھ سرٹیفکیٹ دے کر کار بھجوا دیا۔۔جب نااہل ایم ایس لگائے جائیں گے تو حالات یہی ہوں گے کوئی پوچھنے والا نہیں غریب ادمی مر رہا ہے۔
150,319 views
راولپنڈی کے چار بڑے ہسپتالوں کے اندر مسلم لیگ نون کے ایم پی اے کے سیکیورٹی گارڈوں کی کمپنی کے حالات تین مہینے سے تنخواہیں نہیں ملی سیکیورٹی گارڈ سراپا احتجاج ہے کیاوزیراعلی پنجاب یا وزیر اعظم اس ایم پی اے کے خلاف ایکشن لے گی کیا یہ ظلم نہیں ہے کہ غریب ادمی کو اس کا حق نہیں مل رہا