Salik Hussain's banner
Salik Hussain's profile picture

Salik Hussain

@ChSalikHussain38,142 subscribers

Member National Assembly. Minister for Overseas Pakistanis and Human Resource Development #PML #NA-64

Shorts

وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے فائنل میں شاندار کامیابی پر پشاور زلمی کو مبارکباد پیش کی۔ وفاقی وزیر نے پاکستان سپر لیگ کے کامیاب انعقاد پر چیئرمین پی سی بی سید محسن رضا نقوی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان میں کرکٹ کے فروغ اور ملک کے مثبت چہرے کو اجاگر کرنے کے لیے بھرپور محنت کر رہے ہیں۔

24,057 Aufrufe

Videos

ChSalikHussain's profile picture

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا لاہور ایئرپورٹ پر اچانک دورہ، دونوں وزراء نے دو گھنٹے تک امیگریشن کا عمل خود ملاحظہ کیا اور مسافروں سے گفتگو کی۔ محسن نقوی نے امیگریشن کاونٹرز پر غیر ضروری رش دیکھ کر سخت ناراضی کا اظہار کیا اور فوری ہدایات جاری کیں کہ پروسیس تیز اور شفاف رکھا جائے۔ دورے کے دوران کچھ مسافروں کو غلط طریقے سے روکنے کے واقعات سامنے آئے۔ محسن نقوی نے اہلکاروں کو طلب کر کے ان کی درست کارروائی پر شاباش اور انعام دیا، جبکہ غلط فیصلوں پر فوری انکوائری کا حکم بھی دیا گیا۔ چوہدری سالک حسین نے مسافروں کے پروٹیکٹر اسٹیکرز اور دستاویزات خود چیک کیے اور کہا کہ بیرون ملک جانے والے پاکستانی ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں، انہیں ایئرپورٹس پر غیر ضروری رکاوٹ کا سامنا نہیں ہونا چاہیے۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ امیگریشن نظام کو بہتر بنانے کے لیے فوری اصلاحات کی جائیں گی۔ دونوں وزراء نے کہا کہ قومی وقار، مسافروں کی سہولت اور شفاف نظام حکومت کی اولین ترجیح ہے

Salik Hussain

100,963 Aufrufe • vor 9 Monaten

Keine weiteren Inhalte verfügbar