
Pervaiz Sandhila
@chsandhilaa • 325,148 subscribers
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
Shorts
Videos

یہ جھنگ سے مسلم لیگ ن کے ورکر ہیں،رائٹ سائیڈ پر ان کی وہ ویڈیو ہے جس میں یہ زندگی اور موت کی کشمکش میں تھے مریم نواز نے ویڈیو دیکھی تو فوری ایمبولینس گھر بھجوائی،سروسز ہسپتال منتقل کرایا،علاج مکمل کرایا آج میرے ساتھ لیفٹ سائیڈ پر جو شخص گفتگو کررہا ہے وہ وہی ورکر ہے
Pervaiz Sandhila37,404 views • 2 days ago

جس شہر کا کبھی نام نہ سنا ھو مریم نواز نے اس شہر کے بازار کو لندن بنا دیا ❤️
Pervaiz Sandhila199,252 views • 20 days ago

ایک مرتبہ نوازشریف کے دور حکومت میں چینی کی قیمت ایک روپیہ بڑھ گئی،اسحاق ڈار لنچ کرنے لگے تھے کہ نوازشریف صاحب نے بلالیا اور کہا آئیں لنچ وزیر اعظم ہاؤس میں کرتے ہیں،میاں صاحب نے پوچھا یہ چینی ایک روپیہ کیسے بڑھی ہے؟ ڈار صاحب نے شام تک چیک کرکے بتایا اور قیمت واپس کرائی پھر ڈنر پر ملاقات ہوئی اور نوازشریف صاحب کو رپورٹ پیش کی اور اس کے بعد چینی کی قیمت نہ بڑھی
Pervaiz Sandhila129,078 views • 1 month ago

یہ 12 منٹ کی ڈاکومینٹری ضرور دیکھیں آپ کے رونگھٹے کھڑے ہوجائیں گے،آپ پوری دیکھے بغیر رہ نہیں سکییں گے کیسے ایک ایجوکیشنل ٹریپ تیار کرکے ہماری نئی نسل ایک جال میں پھنسائی جاتی ہے اس وقت ایجوکیشن سسٹم بدلنا ناگزیر ہوچکا ہے تاکہ یہاں بھی نوجوان ENTREPRENEUR پیدا ہوسکیں
Pervaiz Sandhila22,982 views • 7 days ago

خواجہ سعد رفیق بتاتے ہیں کہ انہیں میجر جنرل ندیم اعجاز نے توڑنے کی کوشش کی،مشرف دور میں ہاتھ پاؤں باندھ کر باقاعدہ ٹارچر کیا،تشدد سے جسم سیاہ کردیا،ایک مقدمے میں ضمانت ہوتی تھی، دوسرے میں گرفتار کرلیتے تھے،رانا ثنا،پرویز رشید،بلال یاسین سمیت کئی نام جن پر تشدد ہوا
Pervaiz Sandhila860,122 views • 1 year ago

میٹروبس اتھارٹی کے ملازم نے مجھ پر اور میری ٹیم پر حملہ کیا، ملازم سے سروے کے دوران جب گفتگو ہوئی تو اس نے عمران خان کے حق میں دلائل دیے جنہیں میں نے کاونٹر کیا،وہاں سے بھاگ نکلا، چونگی امرسدھوں اسٹیشن پر جب ہم ریکارڈنگ کرنے گئے تو اس نے ہمیں ریکارڈنگ نہیں کرنے دی، کیمرا توڑنے کی کوشش کی ، سرکاری ملازم کیسے کسی سیاسی جماعت کی محبت میں یوں حملہ آور ہوسکتا ہے، پنجاب حکومت، میٹروبس اتھارٹی کے لئے لمحہ فکریہ ہے کہ یوتھیے بھرتی کیے ہوئے ہیں جو کھلے عام عمرانی فتنے کا پرچار کررہے ہیں اور لوگوں پر حملہ آور ہورہے ہیں، اس میں حملے کی ویڈیو اور اس سے پہلے اسی ملازم کے عمران خان کے حق میں دلائل کی ویڈیو موجود ہیں ، ملاحظہ کریں اور فیصلہ خود کریں۔ Mohsin Naqvi Punjab Masstransit Authority Transport & Masstransit Deptt (Punjab), Pakistan Ibrahim Hasan Murad
Pervaiz Sandhila887,469 views • 2 years ago