Chief Minister's Office Balochistan's banner
Chief Minister's Office Balochistan's profile picture

Chief Minister's Office Balochistan

@CMOBalochistan22,915 subscribers

Office of the Chief Minister of Balochistan.

Shorts

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں عید الفطر کی نماز ادا کی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عید الفطر کی نماز کوئٹہ میں ادا کی ان کے ہمراہ صوبائی وزراء، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی، اعلیٰ حکام اور عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔ نمازِ عید کے موقع پر ملکی ترقی، استحکام اور سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں نمازِ عید کے بعد وزیر اعلیٰ بلوچستان نے تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر کی دلی مبارکباد پیش کی اس موقع پر انہوں نے سیکیورٹی فورسز کے شہداء اور غازیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج، ایف سی، پولیس اور لیویز کے جوانوں کی قربانیاں قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان محافظوں کی بدولت عوام عید کی خوشیاں امن و اطمینان کے ساتھ منا رہے ہیں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عوام سے اپیل کی کہ وہ عید کے موقع پر مستحقین کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل کریں اور ایثار و بھائی چارے کے جذبے کو فروغ دیں انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ بلوچستان کی ترقی اور عوامی خوشحالی کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے #eidmubarak #CMSarfrazBugti Sarfraz Bugti

10,325 görüntüleme

Videos

CMOBalochistan's profile picture

کوئٹہ، 10 فروری وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ آمد وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی صوبائی کابینہ اور اراکین اسمبلی کی جانب سے پرتپاک استقبال وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بلوچستان کابینہ اور اتحادی جماعتوں کے اراکین سے ملاقات مریم نواز شریف کو بلوچستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سیکیورٹی فورسز کے لیے دس ارب روپے کی معاونت مثبت اور قابلِ تحسین اقدام ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی بلوچستان میں حکومت اور اپوزیشن عوامی فلاح کے لیے متحد ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی خوشی ہے کہ بحیثیت وزیر اعلیٰ میرا پہلا دورہ بلوچستان کا ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بلوچستان کے عوام کا جذبہ اور پاکستان سے وابستگی قابلِ ستائش ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بلوچستان کو درپیش چیلنجز میں حکومت پنجاب ہر ممکن تعاون کرے گی، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ہم بلوچستان کے ساتھ ہیں، دہشت گردی کا خاتمہ قومی یکجہتی سے ممکن ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بلوچستان میں امن، استحکام اور خوشحالی دیکھنا چاہتے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

Chief Minister's Office Balochistan

17,438 görüntüleme • 4 ay önce

CMOBalochistan's profile picture

کوئٹہ، 20 جنوری 2026 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 22 واں اجلاس۔ بلوچستان کابینہ کا تاریخ ساز فیصلہ، مسنگ پرسنز کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کردیا گیا بلوچستان سینٹر آف ایکسیلینس آن کاؤنٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریزم رولز 2025 کی منظوری دے دی گئی مختلف لوگ مسنگ پرسنز پر سیاست کرتے ہیں، ہم نے مستقل بنیادوں پر یہ پروپیگنڈا دفن کردیا ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی مشتبہ افراد سے تفتیشی مراکز میں مجاز پولیس افسر کی نگرانی میں تفتیش ہوگی ، وزیر اعلیٰ بلوچستان مشتبہ افراد کے فیملی ممبرز کو ملاقات کی اجازت ہوگی، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی صوبائی کابینہ نے بلوچستان پریوینشن ڈیٹینشن اینڈ ریڈیکلائیزیشن رولز 2025 کی منظوری دے دی کابینہ نے بلوچستان وٹنیس پروٹیکشن ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی گڈ گورننس موثر قوانین کے نفاذ سے ہی ممکن ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سرکاری سطح پر مقدمات کی پیروی مضبوط بنیادوں پر ہوگی ، وزیر اعلیٰ بلوچستان دہشت گردی کے مقامات میں مدعیان اور گواہان کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اہم قوانین اور رولز کی منظوری بلوچستان کابینہ کی بہت بڑی کامیابی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی بلوچستان کابینہ کا محکمہ خزانہ میں آن لائن ٹیسٹ کے ذریعے میرٹ پر بھرتیوں پر اظہار اطمینان میرٹ کے فروغ کے لیے تمام محکموں میں بھرتیوں کا عمل مرحلہ وار ڈیجیٹلائزڈ کرنے کا فیصلہ صوبائی کابینہ نے محکمہ مذہبی امور کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ، ملازمین کو دیگر محکموں میں ایڈجسٹ کیا جائے گا، صوبائی کابینہ کا نئے ڈویژن اور اضلاع کی تشکیل پر غور ، بلوچستان میں دو نئے ڈویژن پشین اور کوہ سلیمان کے قیام کی منظوری دے دی گئی، زیارت انتظامی طور پر لورالائی کا حصہ ہوگا صوبائی کابینہ کا فیصلہ بلوچستان کابینہ نے ضلع پشین میں میونسپل کمیٹی کربلا کی منظوری دے دی بلوچستان کابینہ نے لاء افسران کی ایوالوشن پالیسی کی منظوری دے دی کابینہ نے محکمہ اقلیتی امور میں گرانٹ ان ایڈ ترمیمی پالیسی کی منظوری دے دی بلوچستان کابینہ کا چائلڈ لیبر سے متعلق اہم فیصلہ، 16 سال سے کم عمر بچوں سے جبری مشقت نہیں کرائی جاسکے گی صوبائی کابینہ نے محکمہ ہائیر ٹیکنیکل ایجوکیشن کو لازمی سروسز قرار دے دیا بلوچستان بھر میں کنٹریکٹ پر بھرتی اساتذہ کی تعلیمی اسناد تصدیق کرانے کا فیصلہ ، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم کو ڈگریوں کی تصدیق کا ٹاسک دے دیا جعلی ڈگری ہولڈر کے خلاف ایف آئی آر درج ہوگی ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ڈگریوں کی تصدیق کا آغاز نصیر آباد اور ڈیرہ بگٹی سے ہوگا، وزیر اعلیٰ کی ہدایت بلوچستان کابینہ کا قومی نصاب کو نئے تعلیمی سال 2026،27 سے صوبائی نصاب کا حصہ بنانے پر اتفاق صوبائی کابینہ کا چیف منسٹر اکیڈمک ایکسیلینس پروگرام برائے کوالٹی ٹیچرز سپورٹ شروع کرنے کا فیصلہ مڈل ، ہائی اور ہائیر سیکنڈری اسکولوں میں ایڈہاک پر ریاضی ، سائنس ، اور انگریزی کے ٹیچرز بھرتی کرنے کا فیصلہ صوبائی کابینہ کا سلیم کمپلیکس سے امداد چوک اور ٹیکسی اسٹینڈ سے لیاقت اسکوائر تک فوڈ اسٹریٹ قائم کرنے پر غور ،کمیٹی قائم کردی گئی۔

Chief Minister's Office Balochistan

10,944 görüntüleme • 5 ay önce

Daha fazla içerik yok.