
Chief Minister's Office Balochistan
@CMOBalochistan • 22,915 subscribers
Office of the Chief Minister of Balochistan.
Shorts
Videos

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اپنا وعدہ وفا کر دیا وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسمبلی کے فلور پر پہلے روز کیے گئے اپنے عہد کو عملی جامہ پہنا دیا۔ محکمہ خزانہ میں 111 سب اکاؤنٹنٹس کی بھرتیاں 100 فیصد میرٹ، شفاف اور ڈیجیٹل ریکروٹمنٹ سسٹم کے تحت مکمل کی گئیں۔ بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار آن لائن ٹیسٹ کا انعقاد ڈیجیٹل اور جدید نظام کے تحت کیا گیا، جو مکمل طور پر شفاف رہا، جبکہ کامیاب امیدواروں کو وہیں پر تقرری کے احکامات بھی جاری کر دیے گئے۔ یہ اقدام بلوچستان میں سرکاری ملازمتوں میں سفارش اور خرید و فروخت کے خاتمے اور میرٹ کے فروغ کی جانب ایک تاریخی قدم ہے۔
Chief Minister's Office Balochistan131,932 次观看 • 5 个月前

کوئٹہ، 10 فروری وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ آمد وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی صوبائی کابینہ اور اراکین اسمبلی کی جانب سے پرتپاک استقبال وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی بلوچستان کابینہ اور اتحادی جماعتوں کے اراکین سے ملاقات مریم نواز شریف کو بلوچستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سیکیورٹی فورسز کے لیے دس ارب روپے کی معاونت مثبت اور قابلِ تحسین اقدام ہے،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی بلوچستان میں حکومت اور اپوزیشن عوامی فلاح کے لیے متحد ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی خوشی ہے کہ بحیثیت وزیر اعلیٰ میرا پہلا دورہ بلوچستان کا ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بلوچستان کے عوام کا جذبہ اور پاکستان سے وابستگی قابلِ ستائش ہے،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بلوچستان کو درپیش چیلنجز میں حکومت پنجاب ہر ممکن تعاون کرے گی، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف ہم بلوچستان کے ساتھ ہیں، دہشت گردی کا خاتمہ قومی یکجہتی سے ممکن ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بلوچستان میں امن، استحکام اور خوشحالی دیکھنا چاہتے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
Chief Minister's Office Balochistan17,438 次观看 • 4 个月前

اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر محمد یحییٰ نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں صوبے میں ہونے والی نمایاں اصلاحات کو سراہتے ہوئے کہا کہ کم عمری کی شادی کے خلاف قانون سازی، نوجوانوں کے لیے مواقع کی فراہمی، اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے کیے گئے عملی اقدامات پائیدار ترقی کے اہم ستون ہیں۔ انہوں نے اقوام متحدہ کی جانب سے حکومتِ بلوچستان کو ان اقدامات پر مبارکباد دی اور حکومتِ بلوچستان کے ساتھ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔
Chief Minister's Office Balochistan18,797 次观看 • 5 个月前

وزیر اعلیٰ بلوچستان سے کم عمر اقلیتی افسر اسسٹنٹ کمشنر کشش چوہدری کی ملاقات، کشش چوہدری نے اپنی محنت، لگن اور استقامت سے نہ صرف اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا بلکہ اقلیتی برادری کے دیگر نوجوانوں کے لیے بھی مشعلِ راہ بن گئی ہیں، میر سرفراز بگٹی Sarfraz Bugti
Chief Minister's Office Balochistan23,175 次观看 • 1 年前

کوئٹہ، 20 جنوری 2026 وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 22 واں اجلاس۔ بلوچستان کابینہ کا تاریخ ساز فیصلہ، مسنگ پرسنز کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کردیا گیا بلوچستان سینٹر آف ایکسیلینس آن کاؤنٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریزم رولز 2025 کی منظوری دے دی گئی مختلف لوگ مسنگ پرسنز پر سیاست کرتے ہیں، ہم نے مستقل بنیادوں پر یہ پروپیگنڈا دفن کردیا ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی مشتبہ افراد سے تفتیشی مراکز میں مجاز پولیس افسر کی نگرانی میں تفتیش ہوگی ، وزیر اعلیٰ بلوچستان مشتبہ افراد کے فیملی ممبرز کو ملاقات کی اجازت ہوگی، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی صوبائی کابینہ نے بلوچستان پریوینشن ڈیٹینشن اینڈ ریڈیکلائیزیشن رولز 2025 کی منظوری دے دی کابینہ نے بلوچستان وٹنیس پروٹیکشن ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی گڈ گورننس موثر قوانین کے نفاذ سے ہی ممکن ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سرکاری سطح پر مقدمات کی پیروی مضبوط بنیادوں پر ہوگی ، وزیر اعلیٰ بلوچستان دہشت گردی کے مقامات میں مدعیان اور گواہان کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اہم قوانین اور رولز کی منظوری بلوچستان کابینہ کی بہت بڑی کامیابی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی بلوچستان کابینہ کا محکمہ خزانہ میں آن لائن ٹیسٹ کے ذریعے میرٹ پر بھرتیوں پر اظہار اطمینان میرٹ کے فروغ کے لیے تمام محکموں میں بھرتیوں کا عمل مرحلہ وار ڈیجیٹلائزڈ کرنے کا فیصلہ صوبائی کابینہ نے محکمہ مذہبی امور کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ، ملازمین کو دیگر محکموں میں ایڈجسٹ کیا جائے گا، صوبائی کابینہ کا نئے ڈویژن اور اضلاع کی تشکیل پر غور ، بلوچستان میں دو نئے ڈویژن پشین اور کوہ سلیمان کے قیام کی منظوری دے دی گئی، زیارت انتظامی طور پر لورالائی کا حصہ ہوگا صوبائی کابینہ کا فیصلہ بلوچستان کابینہ نے ضلع پشین میں میونسپل کمیٹی کربلا کی منظوری دے دی بلوچستان کابینہ نے لاء افسران کی ایوالوشن پالیسی کی منظوری دے دی کابینہ نے محکمہ اقلیتی امور میں گرانٹ ان ایڈ ترمیمی پالیسی کی منظوری دے دی بلوچستان کابینہ کا چائلڈ لیبر سے متعلق اہم فیصلہ، 16 سال سے کم عمر بچوں سے جبری مشقت نہیں کرائی جاسکے گی صوبائی کابینہ نے محکمہ ہائیر ٹیکنیکل ایجوکیشن کو لازمی سروسز قرار دے دیا بلوچستان بھر میں کنٹریکٹ پر بھرتی اساتذہ کی تعلیمی اسناد تصدیق کرانے کا فیصلہ ، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم کو ڈگریوں کی تصدیق کا ٹاسک دے دیا جعلی ڈگری ہولڈر کے خلاف ایف آئی آر درج ہوگی ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ڈگریوں کی تصدیق کا آغاز نصیر آباد اور ڈیرہ بگٹی سے ہوگا، وزیر اعلیٰ کی ہدایت بلوچستان کابینہ کا قومی نصاب کو نئے تعلیمی سال 2026،27 سے صوبائی نصاب کا حصہ بنانے پر اتفاق صوبائی کابینہ کا چیف منسٹر اکیڈمک ایکسیلینس پروگرام برائے کوالٹی ٹیچرز سپورٹ شروع کرنے کا فیصلہ مڈل ، ہائی اور ہائیر سیکنڈری اسکولوں میں ایڈہاک پر ریاضی ، سائنس ، اور انگریزی کے ٹیچرز بھرتی کرنے کا فیصلہ صوبائی کابینہ کا سلیم کمپلیکس سے امداد چوک اور ٹیکسی اسٹینڈ سے لیاقت اسکوائر تک فوڈ اسٹریٹ قائم کرنے پر غور ،کمیٹی قائم کردی گئی۔
Chief Minister's Office Balochistan10,944 次观看 • 5 个月前

وزیراعلٰی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے بلوچستان میں بینظیر بھٹو اسکالرشپ پروگرام کے قیام کا اعلان کر دیا اس پروگرام کے تحت حکومت بلوچستان نے شہداء کے بچوں کی تعلیمی کفالت کی ذمہ داری اٹھا لی ہے، جدید سائنسی علوم میں پی ایچ ڈی کے لئے دنیا بھر کی 200 جامعات میں بلوچستان کے ہر خواہش مند طالب علم کے لیے مکمل تعلیمی اسکالرشپ کا اعلان کردیا ، ہر ضلع سے میٹرک کے دس ٹاپرز کو بینظیر بھٹو اسکالر شپ کے تحت ملک کے اعلٰی تعلیمی اداروں میں تعلیم دی جائے گی۔ #BenazirBalochistanScholarships #CMSarfarazBugti
Chief Minister's Office Balochistan21,590 次观看 • 2 年前

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سابق نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے ہمراہ گورنمنٹ پرائمری اسکول برشور کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے تدریسی عمل، سہولیات اور طلبہ کی ضروریات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ #Barshore #CMSarfrazBugti Sarfraz Bugti Anwaar ul Haq Kakar
Chief Minister's Office Balochistan11,011 次观看 • 1 年前
没有更多内容可加载