
🏏 علی شیر پنڈت
@cric_pundit • 9,766 subscribers
Ex Captain Punjab University Cricket team || Cricket Enthusiastic || Civil Supremacy & Democracy ||
Shorts
Videos

غازی غوری تو بابر جیسی کور ڈرائیو کھیل سکتا لیکن کیا بابر اعظم بھی غوری جیسی سویپ اور کٹ شارٹ کھیل سکتا ہے۔؟ اگر اس نوجوان کو ونڈے میں نمبر چار پر اچھے مواقع دیے جائیں تو یہ آئندہ ولڈکپ کیلئے بہت اچھا اثاثہ ثابت ہو سکتا۔ نمبرچار سے نیچے کھلانے کا مطلب جان بوجھ کر ضائع کرناہوگا
🏏 علی شیر پنڈت90,967 Aufrufe • vor 3 Monaten

ایک جرنلسٹ جسکا کام صرف رپورٹ کرنا جسکے پاس گیم کا کوئی ٹیکنکل نالج نہی ہے وہ خودساختہ فیصلہ سنا رہا ہے کہ پاکستان کے KEY PLAYERS کون ہیں۔ محمد حفیظ کی یہی چیز مجھے اکثر اچھی لگتی ہے کہ بندہ بغیر کسی لالچ کے سچ بول دیتا ہے۔ اس جرنلسٹ کو آئندہ بولنے سے پہلے ضرور سوچنا ہو گا
🏏 علی شیر پنڈت93,243 Aufrufe • vor 1 Jahr

محمد اصغر اگر اسوقت دنیا کے اور کسی بھی ملک میں ہوتا تو 50 انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی کھیل چکا ہوتا لیکن ہم تو اب اسکو PSL میں بھی نہی کھلاتے۔ ایک مکمل فنگر سپنر ہے جسکے پاس ٹرن،ڈرفٹ،آرم بال اور سب سے بڑھ کر اچھی گیم ایورنس ہے۔ Mohammad Asghar لگے رہو بھائی منزل قریب ہے آپکا فین پنڈت
🏏 علی شیر پنڈت39,552 Aufrufe • vor 5 Monaten

کیا لگتا ہے صفیان مقیم اور ابھیشیک شرما کے درمیان یہ ٹاکرا دوبارہ دیکھنے کو ملے گا یا نہی۔۔۔؟؟؟؟؟
🏏 علی شیر پنڈت63,052 Aufrufe • vor 11 Monaten

سلمان آغا وہ بیٹسمین ہے جس نے پاکستان میں سب سے زیادہ اپنی بیٹنگ کو EVOLVE کیا ہے۔ آغاسپنرز کو تو پہلے بھی اچھا کھیلتا تھا لیکن اب جسطرح فاسٹ بالرز کو اچھی بالز پر چھکے مارتا ہے مزہ آجاتا ہے۔ ٹورنامنٹ میں ابھی تک بڑا سکور نہی کر سکا لیکن کوئی شک نہی سلمان ہمارا بیسٹ T20 بیٹر ہے
🏏 علی شیر پنڈت24,321 Aufrufe • vor 4 Monaten

میں دنیا کے تمام کرکٹ فین،ایکسپرٹ اور جرنلسٹ کو انکی عبداللہ شفیق سے متعلق رائے کی بنیاد پر پرکھتا ہوں۔ محمدعامر نےعبداللہ کے متعلق جو رائے دی ہے وہ آج سے پہلے دنیا کے کسی انٹرنیشنل کرکٹر کو نصیب نہی ہوئی۔ آج کیبعد زندگی کی سب سے بڑی خواہش Mohammad Amir کی قدم بوسی ہے ❤️👌👍
🏏 علی شیر پنڈت23,222 Aufrufe • vor 5 Monaten

سلمان علی آغا نے راشد لطیف اور اسکے تمام دم چھلوں کو ایک ہی وار میں نست و نابود کر دیا ہے۔ یہ ایک معمولی رپورٹر جو کرکٹ کا سہیل وڑائچ ہے اسکا کام پلئیرز کے باپ دادا کا نام اور کھانوں کی فہرست بتانا تھا راشد لطیف کی باتوں میں آ کر ٹیم سلکشن کا ایکسپرٹ بن رہا تھا۔ مارا گیا بچارا
🏏 علی شیر پنڈت32,612 Aufrufe • vor 1 Jahr

عبدلرزاق کیبعد لوئر مڈل آرڈر میں ہمیں پاور ہٹنگ کیلئے صرف عباس آفریدی ایک اچھا آپشن ملا ہے لیکن ستم ظریفی دیکھیں Aqib Javed نے فہیم اشرف،محمد نواز وغیرہ کو رکھ کر عباس آفریدی کو باہر کر دیا۔ سابق کرکٹرز اور جرنلسٹ میڈیا پر عباس کے متعلق مجرمانہ خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں
🏏 علی شیر پنڈت25,306 Aufrufe • vor 1 Jahr

پروفیسر صاحب نے جو پلینگ الیون بتائی ہے اسمیں بالنگ لائن انتہائی کمزور ہے۔ تین بالر سلمان/نسیم/عثمان تو چلو ٹھیک ہیں لیکن باقی 8 اوورز نواز/شاداب/فہیم کریں گے جو بہت بڑا رسک ہے۔ شاداب/نواز پر تو چار اوور چھوڑنا رسک ہے لیکن Mohammad Hafeez صاحب ان پر آٹھ اوورز کی زمہ داری ڈال رہے ہیں
🏏 علی شیر پنڈت11,642 Aufrufe • vor 6 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar