
🏏 علی شیر پنڈت
@cric_pundit • 9,775 subscribers
Ex Captain Punjab University Cricket team || Cricket Enthusiastic || Civil Supremacy & Democracy ||
Shorts
Videos

غازی غوری تو بابر جیسی کور ڈرائیو کھیل سکتا لیکن کیا بابر اعظم بھی غوری جیسی سویپ اور کٹ شارٹ کھیل سکتا ہے۔؟ اگر اس نوجوان کو ونڈے میں نمبر چار پر اچھے مواقع دیے جائیں تو یہ آئندہ ولڈکپ کیلئے بہت اچھا اثاثہ ثابت ہو سکتا۔ نمبرچار سے نیچے کھلانے کا مطلب جان بوجھ کر ضائع کرناہوگا
🏏 علی شیر پنڈت90,830 просмотров • 10 дней назад

محمد اصغر اگر اسوقت دنیا کے اور کسی بھی ملک میں ہوتا تو 50 انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی کھیل چکا ہوتا لیکن ہم تو اب اسکو PSL میں بھی نہی کھلاتے۔ ایک مکمل فنگر سپنر ہے جسکے پاس ٹرن،ڈرفٹ،آرم بال اور سب سے بڑھ کر اچھی گیم ایورنس ہے۔ Mohammad Asghar لگے رہو بھائی منزل قریب ہے آپکا فین پنڈت
🏏 علی شیر پنڈت39,483 просмотров • 2 месяцев назад

سلمان آغا وہ بیٹسمین ہے جس نے پاکستان میں سب سے زیادہ اپنی بیٹنگ کو EVOLVE کیا ہے۔ آغاسپنرز کو تو پہلے بھی اچھا کھیلتا تھا لیکن اب جسطرح فاسٹ بالرز کو اچھی بالز پر چھکے مارتا ہے مزہ آجاتا ہے۔ ٹورنامنٹ میں ابھی تک بڑا سکور نہی کر سکا لیکن کوئی شک نہی سلمان ہمارا بیسٹ T20 بیٹر ہے
🏏 علی شیر پنڈت24,299 просмотров • 1 месяц назад

ایک جرنلسٹ جسکا کام صرف رپورٹ کرنا جسکے پاس گیم کا کوئی ٹیکنکل نالج نہی ہے وہ خودساختہ فیصلہ سنا رہا ہے کہ پاکستان کے KEY PLAYERS کون ہیں۔ محمد حفیظ کی یہی چیز مجھے اکثر اچھی لگتی ہے کہ بندہ بغیر کسی لالچ کے سچ بول دیتا ہے۔ اس جرنلسٹ کو آئندہ بولنے سے پہلے ضرور سوچنا ہو گا
🏏 علی شیر پنڈت93,243 просмотров • 9 месяцев назад

میں دنیا کے تمام کرکٹ فین،ایکسپرٹ اور جرنلسٹ کو انکی عبداللہ شفیق سے متعلق رائے کی بنیاد پر پرکھتا ہوں۔ محمدعامر نےعبداللہ کے متعلق جو رائے دی ہے وہ آج سے پہلے دنیا کے کسی انٹرنیشنل کرکٹر کو نصیب نہی ہوئی۔ آج کیبعد زندگی کی سب سے بڑی خواہش Mohammad Amir کی قدم بوسی ہے ❤️👌👍
🏏 علی شیر پنڈت23,222 просмотров • 2 месяцев назад

کیا لگتا ہے صفیان مقیم اور ابھیشیک شرما کے درمیان یہ ٹاکرا دوبارہ دیکھنے کو ملے گا یا نہی۔۔۔؟؟؟؟؟
🏏 علی شیر پنڈت62,998 просмотров • 8 месяцев назад

آپ سلمان علی آغا کیخلاف جتنا مرضی پراپیگنڈہ کر لیں،راشد لطیف جیسے مافیا بیشک ہر ٹی وی چینل پر بٹھا لیں۔ لیکن حقیقت یہی ہے ایشیا میں کھیلتے وقت ٹی ٹونٹی کے اندر مڈل آرڈر کا بیسٹ پاکستانی بیٹسمین سلمان علی آغا ہی ہے جو سپنرز کو وکٹ کے چاروں طرف رنز کر سکتا ہے۔
🏏 علی شیر پنڈت56,536 просмотров • 9 месяцев назад

عبدلرزاق کیبعد لوئر مڈل آرڈر میں ہمیں پاور ہٹنگ کیلئے صرف عباس آفریدی ایک اچھا آپشن ملا ہے لیکن ستم ظریفی دیکھیں Aqib Javed نے فہیم اشرف،محمد نواز وغیرہ کو رکھ کر عباس آفریدی کو باہر کر دیا۔ سابق کرکٹرز اور جرنلسٹ میڈیا پر عباس کے متعلق مجرمانہ خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں
🏏 علی شیر پنڈت25,209 просмотров • 9 месяцев назад

پروفیسر صاحب نے جو پلینگ الیون بتائی ہے اسمیں بالنگ لائن انتہائی کمزور ہے۔ تین بالر سلمان/نسیم/عثمان تو چلو ٹھیک ہیں لیکن باقی 8 اوورز نواز/شاداب/فہیم کریں گے جو بہت بڑا رسک ہے۔ شاداب/نواز پر تو چار اوور چھوڑنا رسک ہے لیکن Mohammad Hafeez صاحب ان پر آٹھ اوورز کی زمہ داری ڈال رہے ہیں
🏏 علی شیر پنڈت11,591 просмотров • 3 месяцев назад

اگر کوئی بھی شخص بابراعظم کے گریٹ پلئیر ہونے میں شک کرتا ہے تو آپ اسکی کرکٹنگ سینس پر شک کر سکتے ہیں۔ پاکستان میں بابر جیسے پلئیر دہائیوں بعد پیدا ہوتے ہیں۔ بابر کو ٹیم سیاست سے ہٹ کر صرف اپنے کھیل پر توجہ دینی چاہیے ۔ کرکٹ بورڈ کو بھی چاہیے کہ وہ بابر کے گرد ٹیم بنائیں
🏏 علی شیر پنڈت15,466 просмотров • 9 месяцев назад

تنویر احمد پاکستانیوں کو بتا رہا ہے کہ محمد آصف کیا تھا۔
🏏 علی شیر پنڈت11,762 просмотров • 9 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки