🏏 علی شیر پنڈت's banner
🏏 علی شیر پنڈت's profile picture

🏏 علی شیر پنڈت

@cric_pundit9,772 subscribers

Ex Captain Punjab University Cricket team || Cricket Enthusiastic || Civil Supremacy & Democracy ||

Shorts

آپ غازی غوری کو صرف دس ونڈے اور پانچ ٹیسٹ میچ مسلسل کھلا دیں میں آپکو گارنٹی سے کہتا ہوں لوگ رضوان کا نام بھی بھول جائیں گے

65,291 görüntüleme

کرکٹ کی دنیا میں اس دہائی کی سب سے بڑی تبدیلی بنگلہ دیشی فاسٹ بالرز کا آسٹریلین اوپنر کو باونسر پر آوٹ کرنا ہے۔ مزہ آ گیا ❤️

34,782 görüntüleme

یہ ثقلین کتنا بددیانت انسان ہے یار۔؟ زولفقار بابر پاکستان کے چند بہترین فنگر سپنرز میں سے ایک ہے حفیظ کیسے زولفقار سے بہتر ہو سکتا ہے۔ جب اتنے بددیانت لوگ سلکٹر یا کوچ بنیں گے تو سوال ہی پیدا نہی ہوتا کہ وہ میرٹ پر ٹیم سلکشن کریں گے۔ اسطرح کے بہروپیوں کو ٹیم سے دور رکھیں پلیز

92,839 görüntüleme

ایک ایسا بالر جو پچھلے سات سال سے مسلسل انٹرنیشنل کرکٹ کھیل رہا ہو،اور لیگ کرکٹ میں اپنی پہلی سات بالز میں سے دو لگ سٹمپ پر فری ہٹ کروا دے تو پچ جیسی بھی ہو اس ٹیم کیلئے رنز روکنا مشکل ہو جاتا ہے

70,123 görüntüleme

پاکستان میں کچھ پتہ نہی لگتا کب کوئی رپورٹر سے سینئرتجزیہ کار بن جاتا مرزا اقبال صاحب جنہوں نے ساری زندگی صرف اتنا بتایا کے کس پلئیر کے کتنے بھائی اور بہنیں ہیں،اسکے باپ دادا کیا کرتے تھے آجکل وہ ٹی وی پر بیٹھ کر پلینگ الیون بنا رہے ہوتے ہیں۔ بیسٹ بیٹسمین کی ہی جگہ نہی بنتی

35,833 görüntüleme

پنجابی کا ایک محاورہ۔۔ کتھے اکبر بادشاہ تے کتھے گنگو تیلی۔۔۔ حارث صاحب اپنا لیول دیکھیں اور مشورہ کسکو دے رہے ہو بابر اعظم کو۔ ہارث کا بابر کو مشورے دینا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے،بھائی جان پہلے خود تو وکٹ پر رک کر چار اوورز کھیلنا سیکھ لو پھر بابر کو تیز کر لینا۔

12,788 görüntüleme

Videos

Daha fazla içerik yok.