
Mr Alan Official
@CryptoAlanReal • 74,113 subscribers
Crypto Ethusiast • NFA • DYOR • Dm for discussions! Partner @MilliClubCoin
Shorts
Videos

بابا نے اس وڈیو رکارڈنگ کے بعد کہا تھا اب میرا جینا مشکل ہوگا، ننگا بادشاہ اب بہت غسے میں آگیا ہے اور پھر بابا شہید ہوگئے۔💔😭 لیکن ان کی باتیں سچ ثابت ہورہی ہیں، موجودہ بادشاہ اس بھی زیادہ ننگا ہو چکا ہے۔ آپ سب سے التجا ہے بابا کے لیے سورہ فاتحہ پڑھ کر کمینٹس میں ڈن لکھیں۔ 🙏
Mr Alan Official229,090 次观看 • 2 年前

اس بچی پر ظلم کرنے والے کوئی معمولی لوگ نہیں ایک جج کی بیوی ہے۔ آپ کے ریٹویٹ سے نا مجھے پیسے ملنے ہیں نا ہی آپ کا کوئی پیسہ لگنا لیکن ہو سکتا ہے آپ کے ایک ریٹویٹ سے کسی منصف کا ضمیر جاگ جائے اور اس بچی کو انصاف مل جائے اور مجرم گرفتار ہو جائیں #رضوانہ_کے_مجرم_گرفتار_کرو
Mr Alan Official146,918 次观看 • 2 年前

مج پر یہ تنقید کی جارہی ہے کہ میں عمران خان کی سپورٹ کرتی ہوں میں کیوں کہ کروں،میرے بابا بھی عمران خان کو سپورٹ کرتے ہوئے کرپیش کے خلاف لڑتے ہوئے شہید ہوئے💔 عمران خان اور ارشد شریف کی لڑائی انھیں فرعونوں سے تھی میں اب کھل کے خان کی سپورٹ کرونگیretwetکرین اور فالو کریں شکریہ🙏
Mr Alan Official115,776 次观看 • 2 年前

گزشتہ سال جب میرے والد ارشد شریف کا جنازہ پڑھایا جارہا تھا یہ بیغرت بے حس شریف خاندان مٹھائیاں باٹ رہا تھا کیونکہ انکی کرپشن کے کیسز شہید کے پاس تھے ہم نہیں بھولے نہ بھول نے دینگےاللہ کی پکڑ ضرور ہوگے ، چاہے وہ بوٹ والے ہوں یا بوٹ کو چاٹنے والے سیاسی لوگ۔ #JusticeForArshadSharif
Mr Alan Official74,433 次观看 • 2 年前

میں نے بابا کے مشن کو ادھورا نہیں چھوڑنا،ہمیشہ ارشد شریف شہید کہتے تھے عمران خان اس بدبودار نظام میں امید کی واحدکرن ہے اس قیدی نمبر 804 کی کہانی ہر گھر تک پہنچائیں یہ ہی ہماری الیکشن کیمپین ہے۔ جس کی نظر سے یہ ٹوئیٹ گزرے ، کلپ سنیں اور ریٹویٹ لازمی کرنی ہے ظلم کے خلاف بولیں🙏
Mr Alan Official69,847 次观看 • 2 年前

یہ گناہ تھا میرے محروم والد کا جس کی پاداش میں انھیں شہید کرکے ہم بہن بھائیوں کو یتیم اور میری ماں کو بیوہ کر دیا گیا💔😭😭 ہم اتنے طاقتور نہیں کہ ظالم سے انتقام لیں سکیں لیکن میرے مولا تم سے زیادہ طاقتور نہیں یہ ظالم۔ اللہ پاک میرے والد کو قتل کرنے والوں کی نسلیں اجاڑ دے۔ آمین
Mr Alan Official51,910 次观看 • 2 年前

شہریوں کو اغوا کر کے جھوٹے مقدمات، جھوٹے بیانیے بنانے کی بجائے سکیورٹی پر دہیھان دیں، فوج کا کام بارڈر پر ملکی سرحدوں کو حفاظت کرنا ہے! اب پھر نیا شوشہ چھوڑ گیا ہے سائفر کا خان کو پھسانے کے لیے۔ پٹواریوں غور سے سنو سائفر کے اوپر آپ کی ISPR کا بیان بلکل خان کے مؤقف کی تائید ہے
Mr Alan Official10,378 次观看 • 2 年前
没有更多内容可加载
